تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"drink" کے متعقلہ نتائج

drink

چُوس

drank

کا ماضی.

ڈِرِن٘ک ہونا

نشے میں ہونا ، بہت زیادہ شراب پیے ہونا .

ڈِرِن٘ک پارْٹی

ایسی محفل جہاں شراب پی جائے.

drinker

پِینے والا

drinking

پینے کی چیز

drinkable

نوشیدنی

دَنْک

ڈنک (رک) .

ڈَن٘ک

زہریلا کانٹا سا عضو جو بعض حشرات مثلاً بھڑ، مچّھر وغیرہ کے منھ یا دم میں ہوتا ہے جس سے وہ اپنے زہر کی پچکاری کسی کے جسم میں چھوڑتے ہیں نیز سانپ کا زہر بھرا دانت

tall drink

لمبے گلاس میں پیش کی جانے والی شراب یا کوئی مشروب۔.

soft drink

غیرنشہ آورعرق، شربت وغیرہ، ہلکا مشروب۔.

short drink

برط تیز الکحلی شراب جو چھوٹے جاموں میں پیش کی جائے.

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

to drink to

ڈَنکھ

ڈن٘ک ، زہریلا کان٘ٹا ، نیش.

drink کے لیے اردو الفاظ

drink

drɪŋk

drink کے اردو معانی

فعل لازم

  • پینا
  • جذب کرنا
  • پیاس بجھانا
  • چوس لینا
  • سرایت کر جانا
  • اخذ کرنا
  • پیاس بجھانے کے لیے کسی چیز کو پینا
  • خاص کر خمیری مشروب کی طرح کی کوئی چیز پینا خصوصاً عادتاً یا زائد از حد پینا
  • بلا نوشی کرنا
  • مدہوشی کی حد تک شراب پینا
  • بطور دوا پینا
  • پی کر خالی کر دینا
  • پی ڈالنا
  • پی کر اڑا دینا
  • شراب میں اڑا دینا

فعل متعدی

  • پانی پینا
  • نگلنا
  • جذب کرنا
  • کسی طرح سے نوش کرنا جیسے نمی
  • حواس سے جذب و شوق اور مسرت کے لیے نوش کرنا
  • توجہ سے یا سرمستی کے ساتھ تکنا یا سننا
  • کسی ظرف کے محتویات کو پی ڈالنا یا نگلنا
  • کسی کے اعزاز میں، کسی کی کامیابی، ترقی یا ثمرۂ ریاضت کے لیے جام تجویز کرنا یا پینا

اسم

  • مشروب
  • شراب
  • شربت
  • نوشیدنی
  • پینے کی چیز
  • بادہ نوشی
  • جام شراب
  • ایک دور شراب
  • پانی کا ذخیرہ

drink के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • पीना
  • जज़ब करना
  • प्यास बुझाना
  • चूस लेना
  • सराएत कर जाना
  • अख़ज़ करना
  • प्यास बुझाने के लिए किसी चीज़ को पीना
  • ख़ासकर ख़मीरी मशरूब की तरह की कोई चीज़ पीना ख़ुसूसन आदतन या ज़ाइद अज़ हद पीना
  • बिलानोशी करना
  • मदहोशी की हद तक शराब पीना
  • बतौर दवा पीना
  • पी कर ख़ाली कर देना
  • पी डालना
  • पी कर उड़ा देना
  • शराब में उड़ा देना

सकर्मक क्रिया

  • पानी पीना
  • निगलना
  • जज़ब करना
  • किसी तरह से नोश करना जैसे नमी
  • हवास से जज़ब-ओ-शौक़ और मुसर्रत के लिए नोश करना
  • तवज्जा से या सरमस्ती के साथ तिकना या सुनना
  • किसी ज़र्फ़ के महतवयात को पी डालना या निगलना
  • किसी के एज़ाज़ में, किसी की कामयाबी, तरक़्क़ी या समुरा-ए-रियाज़त के लिए जाम तजवीज़ करना या पीना

संज्ञा

  • मशरूब
  • शराब
  • शर्बत
  • नौशीदनी
  • पीने की चीज़
  • बादानोशी
  • जाम शराब
  • एक दौर शराब
  • पानी का ज़ख़ीरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (drink)

نام

ای-میل

تبصرہ

drink

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone