تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dredge" کے متعقلہ نتائج

dredge

آٹا یا شکر وغیرہ چھڑکنا۔.

dredger

دلدل صاف کرنے والی مشین، کاوندہ، نیز dredge ۔.

دَرِنْدَگی

درندوں کا سا طرز عمل، وحشت و بربریت کا برتاؤ

دَرِیدگی

دریدہ ہونا، پھٹا ہونا، پھٹا یا دریدہ ہونے کی حالت

دارِنْدَگی

مِلک ، قبضہ ، تسلّط .

drudge

جِتنا

کَہہ دیں گے

کسی امر کے ٹالنے اور انکار کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، یعنی پھر کسی وقت بتائیں گے، موقع آنے پر بتائیں گے، کیا جلدی ہے

ڈھونڈ لاؤ بتا دیں گے

کسی کو بے وقوف بنانے یا ٹالنے کے لئے مہمل کلمہ

سَو کے رَہے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

خَیراں ہی خَیراں دیں گے ، کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

خمرہوں کے مانگنے کی صدا یعنی خدا سلامت رکھے ، دیں گے کیوں کے ایسے ہی سخی دیا کرتے ہیں

کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے

ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا

کوئی اَیسے ہی داتا دیں گے

ہندوستان کے رذیل فقیروں کی صدا جو وہ قافلے کی گاڑیوں کے سامنے لگاتے ہیں.

سَو کے رَہ گَئے سَٹھ اَدھے گَئے نَٹ، دَس دیں گے دَس دِلا دیں گے دَس کا دینا ہی کیا

بالکل نادہند کی نِسبت کہتے ہیں نادہند مقروض کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ طرح طرح کے بہانے بناتا ہے .

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

تم نے دل سے نکالا شہر تیرا ہم چھوڑ دینگے

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

dredge کے لیے اردو الفاظ

dredge

dredge کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کاونده
  • جاروفہ
  • ایسی مشین جو سمندر، دریا، ندی یا تالاب کی تہ سے کھرچ کر گاد یا ڈوبی ہوئی اشیا نکالتی ہے

فعل متعدی

  • سمندر، دریا، ندی یا تالاب کی تہ سے کھرچ کریا جال وغیرہ تہ میں گھسیٹ کر گاد یا ڈوبی ہوئی اشیا نکالنا
  • کاوندہ مشین سے گہرا کرنا یا صاف کرنا

فعل لازم

  • کاوندہ مشین چلنا

فعل متعدی

  • (طباخی) آٹا یا سفوف بُرکنا
  • سفوف چھڑکنا

dredge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • का वंदे
  • जारोफ़ा
  • ऐसी मशीन जो समुंद्र, दरिया, नदी या तालाब की ता से खर्च कर गाद या डूबी हुई अश्या निकालती है

सकर्मक क्रिया

  • समुंद्र, दरिया, नदी या तालाब की ता से खर्च क्रिया जाल वग़ैरा ता में घसीट कर गाद या डूबी हुई अश्या निकालना
  • काविंदा मशीन से गहिरा करना या साफ़ करना

अकर्मक क्रिया

  • काविंदा मशीन चलना

सकर्मक क्रिया

  • (तब्बाख़ी) आटा या सफ़ूफ़ बुरकना
  • सफ़ूफ़ छिड़कना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dredge)

نام

ای-میل

تبصرہ

dredge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone