تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"draff" کے متعقلہ نتائج

draff

تلچھٹ، گاد۔.

ڈَف

ایک رُخا منڈھا ہوا گھیرے کی شکل کا باجا

دَف

کم و بیش ایک فٹ قطر کا چوبی حلقہ نما ایک ساز، طبلہ سے مشابہ لیکن بڑا جس میں ایک طرف کھال منڈھی ہوئی ہو، ڈفلا، دائرہ ڈھیڑی، چوپئی

دَفْع

دور کرنے، خارج کرنے یا زائل کرنے کا عمل، نکالنا، پٹانا

دفن

مُردے کے قبر میں گاڑے جانے کا عمل، تجہیز و تکفین

دافِع

دفع کرنے والا، (دکھ درد وغیرہ) دور کرنے والا، مٹانے والا، باز رکھنے والا

دَفَْن ہونا

محفوظ ہونا

دَھپّہ

رک : دھپّا .

دَفْق

سیّال چیز کے ایک جگہ سے اُچھل کر دوسری جگہ جانے یا گِرنے کی کیفیت.

دَفَع ہونا

جاتا رہنا، ہٹ جانا، زائل یا خارج ہونا.

دُرَفْشِ کاوِیانی

ایک قوم پرست آہن گر کا بنایا ہوا چمڑے کا پھریرا جس کے زیر سایہ اس نے فریدون کی معیت میں ضحا ک کو شکست دی اور بالآخر فریدون کو تخت پر بٹھایا (ساسانیوں کے عہد تک بہ بھربرا بلند رہا اور ایرانیوں کا قومی نشان بنا رہا) .

دُرَفْشِ کاوِیاں

ایک قوم پرست آہن گر کا بنایا ہوا چمڑے کا پھریرا جس کے زیر سایہ اس نے فریدون کی معیت میں ضحا ک کو شکست دی اور بالآخر فریدون کو تخت پر بٹھایا (ساسانیوں کے عہد تک بہ بھربرا بلند رہا اور ایرانیوں کا قومی نشان بنا رہا)

بَعْدِ دَفْن

after burial

دافِعِ بَلا

رک : دافعْ الْبِلیَا .

دَفْعِ آفات

مصیبت اور پریشانی کا دفعیہ

draff کے لیے اردو الفاظ

draff

draff کے اردو معانی

اسم

  • تلچھٹ، گاد۔.
  • فضلہ، پھوک۔.

draff के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तलछट, गाद।
  • फुज़ला, फूक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (draff)

نام

ای-میل

تبصرہ

draff

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone