تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dowager" کے متعقلہ نتائج
dowager کے لیے اردو الفاظ
dowager کے اردو معانی
اسم
- شوہر سے ورثے میں جائیداد پانے والی بیوہ
- رئیس بیوه
- خطاب یافتہ بیوہ
- وہ القاب جو زندہ رئیس کی بیوی کے مقابلے میں مرحوم رئیس کی بیوہ کو دیا جاتا ہے
- عزت و وقار کی حامل عمر رسیدہ بیوہ
dowager के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- शौहर से विरसे में जायदाद पाने वाली बेवा
- रईस बीवी
- ख़िताब-ए-याफ़ता बेवा
- वो अलक़ाब जो ज़िंदा रईस की बीवी के मुक़ाबले में मरहूम रईस की बेवा को दिया जाता है
- इज़्ज़त-ओ-वक़ार की हामिल उम्र रसीदा बेवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِیو گِیر
(کُشتی) ایک دانْو جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ جب حریف نیچے ہوتا ہے تو اس کے داہنی جانب بیٹھ کر سانڈی نکالتے ہیں اور اپنے بائیں پیر میں آگے سے ڈال کر ران اور گُھٹنے سے دبا لیتے ہیں پھر بائیں ہاتھ سے حریف کی بائیں طرف کا ہفتہ چڑھا کر زور کرتے ہیں حریف چت ہو جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dowager)
dowager
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔