تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"doublet" کے متعقلہ نتائج

doublet

دو مماثل اشیا میں سے کوئی، خصوصاً دو لفظ جن کی اصل یا اشتقاق ایک ہو معنی الگ (م: ‎fashion‏ اور‎faction,‏‏ ‎ clock اور cloak-‏ اردو: ظلم و ظلمت).

ڈَبَل تار

دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

debility

ضُعْف

debilitate

کَمزور کَرْنا

debilitated

کَمزور

debilitation

لاغری کی کیفیت

debilitating

کمزور بنانے والا

ڈُبّی لَٹور

لٹورا کی قسم کا ایک چھوٹا پرندہ ، ڈبی لٹور دیسی قسم خشکی ، یہ . . . سب لٹوروں سے چھوٹا ہوتا ہے.

doublet کے لیے اردو الفاظ

doublet

ˈdʌb.lɪt

doublet کے اردو معانی

اسم

  • دو مماثل اشیا میں سے کوئی، خصوصاً دو لفظ جن کی اصل یا اشتقاق ایک ہو معنی الگ (م: ‎fashion‏ اور‎faction,‏‏ ‎ clock اور cloak-‏ اردو: ظلم و ظلمت).
  • تواریخ: مردانہ تنگ کوٹ یا صدری بلا آستین یا آستین سمیت۔.
  • کوئی متوارد تاریخی یا انجیلی روایت جو دو جگہ پائی جائے عموماً دو مختلف حوالوں سے۔.
  • (جمع میں) دو ایک ساتھ پھینکے جانے والے پانسوں یا کعبتین میں ایک ہی نمبر۔.
  • طیف یا آتشی شیشے میں ملتی جلتی شعاعوں کا جوڑا۔.
  • دو سادہ عدسوں کا جوڑا۔.

doublet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दो मुमासिल अश्या में से कोई, ख़ुसूसन दो लफ़्ज़ जिन की असल या अश्तिक़ाक़ एक हो मानी अलग (म: fashion औरfaction,  clock और cloak- उर्दू: ज़ुलम-ओ-ज़ुल्मत)
  • तवारीख़: मर्दाना तंग कोट या सदरी बला आसतीन या आसतीन समेत।
  • कोई मुतवारिद तारीख़ी या अनजीली रिवायत जो दो जगह पाई जाये उमूमन दो मुख़्तलिफ़ हवालों से।
  • (जमा में) दो एक साथ फेंके जाने वाले पाँसों या काबतैन में एक ही नंबर।
  • तीफ़ या आतिशी शीशे में मिलती जलती शुवाओं का जोड़ा।
  • दो सादा अदसों का जोड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

doublet

دو مماثل اشیا میں سے کوئی، خصوصاً دو لفظ جن کی اصل یا اشتقاق ایک ہو معنی الگ (م: ‎fashion‏ اور‎faction,‏‏ ‎ clock اور cloak-‏ اردو: ظلم و ظلمت).

ڈَبَل تار

دوہرا خرچ ادا کر کے دیا جانے والا برقیہ ، ایکسپریں ٹیلی گرام ، ارجنٹ تار ، جلدی پہنْچنے والا برقیہ.

ڈَبَل تَرازُو

(منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل ، کسی بات کو جاننے کے لئے عوارض ضروری وغیر ضروری کا اِمتیاز.

debility

ضُعْف

debilitate

کَمزور کَرْنا

debilitated

کَمزور

debilitation

لاغری کی کیفیت

debilitating

کمزور بنانے والا

ڈُبّی لَٹور

لٹورا کی قسم کا ایک چھوٹا پرندہ ، ڈبی لٹور دیسی قسم خشکی ، یہ . . . سب لٹوروں سے چھوٹا ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (doublet)

نام

ای-میل

تبصرہ

doublet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone