تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dosh" کے متعقلہ نتائج

دوش

کندھا، مونڈھا

دوش

غلطی، قصور، خطا

dosh

عوام: رقم، نقدی۔.

دوس

دوش بمعنی کندھا

دُش

خراب، بُرا، بھون٘ڈا، بدنما، بھدّا

ڈونس

ڈھونس یا ڈونس ، یہ ناؤ کی شکل کا ہوتا ہے اس ناؤ کا ایک سِرا زمین پر ٹکا دیتے ہیں اور اسی سرے کی بغل میں ایک دہنی کھڑی گاڑ دیتے ہیں جیسے ڈھیکلی میں

doss

عوام: برط (اکثر قبلdown) گھٹیا جگہ خصوصاً بے آرامی سے رات بسر کرنا۔.

دوش ہونا

be blamed, be accused (of)

دوش دینا

الزام لگانا، تہمت دھرنا

دوش و فَرْدا

گُزرا ہوا دن اور آنے والا دن

دوش لَگانا

الزام عائد کرنا.

دوش اَنْداز

وہ کپڑا جو نائی کسی کی حجامت بناتے وقت اس کے کندھے اور سینے پر ڈال دیتے ہیں تاکہ اس کا لباس خراب نہ ہو

دوش مال

وہ انگوچھا، تولیا یا رومال جو قصّاب، سائیس اور حجَام وغیرہ استعمال کرتے اور مون٘ڈھوں پر ڈالتے ہیں

دوشا دوش

۱. رک: دوش بدوش.

دوش پَہ رَکْھنا

کاندھوں پر چڑھانا، بِٹھانا یا رکھنا

dosh کے لیے اردو الفاظ

dosh

dɒʃ

dosh کے اردو معانی

اسم

  • عوام: رقم، نقدی۔.

dosh के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अवाम: रक़म, नक़दी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dosh)

نام

ای-میل

تبصرہ

dosh

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone