تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dominant" کے متعقلہ نتائج
dominant کے لیے اردو الفاظ
dominant کے اردو معانی
صفت
- غالب
- مسلط
- مقتدر
- زبردست
- حاکم
- مؤثر (جینیات) وہ تولیدی خاصیت جو کسی عضویے میں مغلوب خواص پر غالب آ جائے
- (ماحولیات) وہ پودا یا حیوان جس کی موجودگی کی وجہ سے کسی علاقے میں دیگر جاندار چیزیں متاثر ہوں
- (موسیقی) غالب سر سے متعلق
اسم
- ہشت سرے سرگم میں پانچواں سر
- (جینیات) وہ خاصیت جو دوسرے خواص پر غالب ہو
dominant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ग़ालिब
- मुसल्लत
- मुक़तदिर
- ज़बरदस्त
- हाकिम
- मोस्सर (जीनयात) वो तौलीदी ख़ासीयत जो किसी अज़वीए में मग़्लूब ख़वास पर ग़ालिब आ जाये
- (माहौलियात) वो पौदा या हैवान जिस की मौजूदगी की वजह से किसी इलाक़े में दीगर जानदार चीज़ें मुतास्सिर हूँ
- (मूसीक़ी) ग़ालिब सर से मुताल्लिक़
संज्ञा
- हश्त सिरे सरगम में पांचवां सर
- (जीनयात) वो ख़ासीयत जो दूसरे ख़वास पर ग़ालिब हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dominant)
dominant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔