تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"distance" کے متعقلہ نتائج
distance کے لیے اردو الفاظ
distance کے اردو معانی
اسم
- فاصله
- دوری
- بعد
- مدت
- عرصہ
- فصل
- فرق
- دو اشیا کے درمیان جگہ
- دو جدا اشیاء، مقامات اور محلات وقوع
- قلیل ترین خط کی طوالت
- آشنائی سے مؤدبانہ اجتناب
- کم آمیزی
- حفظ مراتب
- (موسیقی) انتر/ پچ
- دو سروں کے درمیان کا وقفہ
- (فنون) تصویر یا نقاشی کا وہ رقبہ جس میں اشیا کو علیحدہ علیحدہ دکھایا جائے
- (گھڑ دوڑ) پلہ/ ٹپا
- ابتدائی یا آزمایشی مقابلوں میں مقام اختتام دوڑ سے 240 گز دور وہ مقام جہاں اگلے ابتدائی یا آزمایشی مقابلے کے لیے اہل ثابت ہونے کے واسطے کسی جیتنے والے گھڑ سوار کو پہنچنا لازم ہوتا ہے
فعل متعدی
- فاصلے پر رکھنا
- بہت فاصلے پر چھوڑنا
- بہت زیادہ سبقت لے جانا
- دور رکھنا
- پرے کرنا
- الگ ہٹا کر رکھنا
distance के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ासले
- दूरी
- बाद
- मुद्दत
- अर्सा
- फ़सल
- फ़र्क़
- दो अश्या के दरमयान जगह
- दो जुदा अशीया, मुक़ामात और महलात वक़ूअ
- क़लीलतरीन ख़त की तवालत
- आश्नाई से मद बाना इजतिनाब
- कम आमेज़ी
- हिफ़्ज़-ए-मरातिब
- (मूसीक़ी) अंतर/ पिच
- दूसरों के दरमयान का वक़फ़ा
- (फ़नून) तस्वीर या नक़्क़ाशी का वो रकबा जिस में अश्या को अलैहदा अलैहदा दिखाया जाये
- (घड़ दौड़) पल्ला/ टप्पा
- इबतिदाई या आज़माएशी मुक़ाबलों में मुक़ाम इख़तताम दौड़ से 240 गज़ दूर वो मुक़ाम जहां अगले इबतिदाई या आज़माएशी मुक़ाबले के लिए अहल साबित होने के वास्ते किसी जीतने वाले घुड़सवार को पहुंचना लाज़िम होता है
सकर्मक क्रिया
- फ़ासले पर रखना
- बहुत फ़ासले पर छोड़ना
- बहुत ज़्यादा सबक़त ले जाना
- दूर रखना
- प्रिय करना
- अलग हटा कर रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (distance)
distance
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔