تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"distaff" کے متعقلہ نتائج
distaff کے لیے اردو الفاظ
distaff کے اردو معانی
اسم
- پونی
- وہ لکڑی جس کا سرا چیرا دے کر پھاڑ دیا گیا ہو اور جسے پشم، اون یا سن ہاتھ سے کاتنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
- وہ چھڑی جس پر پہلے زمانے میں روئی، اون یا سن لپیٹ کر اس سے دھاگا یا رسی بنتے تھے
- چرخے کا اس قسم کا حصہ جس پر کاتنے کے لیے سن کو لپیٹتے تھے
- روایتی طور پر عورتوں کا ایسا کوئی بھی کام
- عورتوں کا اوزار ہونے کی وجہ سے اس آلہ کے حوالے سے اس کا مطلب طبقۂ نسواں بھی ہے
- خواتین
- وارثہ
- زنانہ وارث
صفت
- خواتین متعلق جیسے خاندان کا حصۂ خواتین
distaff के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पूनी
- वो लक्कड़ी जिस का सिरा चीरा दे कर फाड़ दिया गया हो और जिसे पश्म, ऊन या सन हाथ से कातने के लिए इस्तिमाल करते हैं
- वो छड़ी जिस पर पहले ज़माने में रवी, ऊन या सन लपेट कर इस से धागा या रस्सी बनते थे
- चरखे का इस किस्म का हिस्सा जिस पर कातने के लिए सन को लपेटते थे
- रिवायती तौर पर औरतों का ऐसा कोई भी काम
- औरतों का औज़ार होने की वजह से इस आला के हवाले से इस का मतलब तबका-ए-निसवां भी है
- ख़वातीन
- वारिसा
- ज़नाना वारिस
विशेषण
- ख़वातीन मुताल्लिक़ जैसे ख़ानदान का हिस्सा-ए-ख़वातीन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (distaff)
distaff
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔