تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dissociation" کے متعقلہ نتائج
dissociation کے لیے اردو الفاظ
dissociation کے اردو معانی
اسم
- قطع تعلق
- ترک تعلق
- افتراق
- احتباس
- جدائی
- علیحدگی
- تجزیہ
- تحلیل
- (کیمیا) اصل مادہ بنانے کے لیے ایسے حالات کے تحت، جو کم از کم جزوی مکرر ملاپ کو قبول کرتے ہوں، کسی مرکب مادے کی دو یا زیادہ نئے مادوں میں تبدیلی جیسے آکسیجن اور ہائیڈروجن بنانے کے لیے پانی کی تحلیل یا پاشیدگی
- برق پاش کے سالمے کی علیحدگی کر کے اس کی برق پاروں میں تقسیم
- (نفسیات) وہ ذہنی کیفیت جب کوئی خاص خیال یا جذبہ مجموعی شخصیت سے علیحدہ کام کر رہا ہو مثلاً عمل تنویم نفسی یا عضویاتی بیماری کی حالت میں
dissociation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ता तअल्लुक़
- तर्क-ए-ताल्लुक़
- इफ़्तिराक़
- एहतिबास
- जुदाई
- अलैहदगी
- तजज़िया
- तहलील
- (कीमिया) असल माद्दा बनाने के लिए ऐसे हालात के तहत, जो कम अज़ कम जुज़वी मुकर्रर मिलाप को क़बूल करते हूँ, किसी मुरक्कब माद्दे की दो या ज़्यादा नए मादों में तबदीली जैसे ऑक्सीजन और हाईड्रोजन बनाने के लिए पानी की तहलील या पाशीदगी
- बर्क़ पाश के सालमे की अलैहदगी कर के इस की बर्क़ पारों में तक़सीम
- (नफ़सियात) वो ज़हनी कैफ़ीयत जब कोई ख़ास ख़्याल या जज़बा मजमूई शख़्सियत से अलैहदा काम कर रहा हो मसलन अमल तनवीम नफ़सी या उज़ू याति बीमारी की हालत में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dissociation)
dissociation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔