تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"disqualify" کے متعقلہ نتائج

disqualify

(اکثر قبلfrom ) کسی مقابلے سے باہر کرنا یا جیتنے کا نا اہل قرار دینا ، قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے یا کسی اور بنا پر.

disqualify کے لیے اردو الفاظ

disqualify

dɪˈskwɒl.ɪ.faɪ

disqualify کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • نا اہل قرار دینا
  • ناموزوں قرار دینا
  • ناموافق قرار دینا
  • ناسزاوار کرنا
  • ناقابل بنانا یا ٹھہرانا
  • محروم کر دینا
  • ممنوع کرنا
  • کسی مقصد کے لیے مطلوب صفات یا خصوصیات جن کی غیر موجودگی سے کسی شخص کا نا اہل قرار پانا
  • قواعد کی خلاف ورزی کی بنا پر مقابلے سے خارج کرنا
  • قانونی اہلیت، اختیار یا حق سے محروم کرنا

disqualify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • ना अहल क़रार देना
  • नामौज़ूं क़रार देना
  • ना मुवाफ़िक़ क़रार देना
  • नासज़ावार करना
  • नाक़ाबिल बनाना या ठहराना
  • महरूम कर देना
  • ममनू करना
  • किसी मक़सद के लिए मतलूब सिफ़ात या ख़ुसूसीयात जिन की ग़ैरमौजूदगी से किसी शख़्स का ना अहल क़रार पाना
  • क़वाइद की ख़िलाफ़वरज़ी की बना पर मुक़ाबले से ख़ारिज करना
  • क़ानूनी अहलीयत, इख़तियार या हक़ से महरूम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

disqualify

(اکثر قبلfrom ) کسی مقابلے سے باہر کرنا یا جیتنے کا نا اہل قرار دینا ، قواعد کی خلاف ورزی کا مرتکب ہونے یا کسی اور بنا پر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (disqualify)

نام

ای-میل

تبصرہ

disqualify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone