تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dispersion" کے متعقلہ نتائج
dispersion کے لیے اردو الفاظ
dispersion کے اردو معانی
اسم
- انتشار
- پھیلاؤ
- پراگندگی
- بکھراؤ
- طیف
- انتشار نور
- (بڑے D کے ساتھ) یہودیوں کا اپنے وطن سے نکل کر بکھرنے کا عمل
- (طبیعیات) امواج نور
- اشعاع نور
- مرکب امواج صوت وغیرہ کی اس کے اجزائے ترکیبی میں تقسیم جیسے سفید روشنی کا منشور کے ذریعے اس کے ترکیبی رنگوں میں تجزیہ، طیف
- (کیمیا) ٹھوس، مائع یا گیس جیسے دودی دھند یا بلوئے ہوئے دودھ میں معلق چھوٹے چھوٹے علیحدہ علیحدہ ذرات کا نظام
- (شماریات) کسی متغیرہ کے، اقدار کی تقسیم کی اوسط کے گردا گرد بعض رشتوں کی ترتیب کاری
dispersion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इंतिशार
- फैलाओ
- परागंदगी
- बखराओ
- तीफ़
- इंतिशार नूर
- (बड़े D के साथ) यहूदीयों का अपने वतन से निकल कर बिखरने का अमल
- (तबीअयात) अम्वाज नूर
- इशआ नूर
- मुरक्कब अम्वाज स्वत वग़ैरा की इस के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी में तक़सीम जैसे सफ़ैद रोशनी का मंशूर के ज़रीये इस के तर केबी रंगों में तजज़िया, तीफ़
- (कीमिया) ठोस, माए या गैस जैसे दोदी धुंद या बलोए हुए दूध में मुअल्लक़ छोटे छोटे अलैहदा अलैहदा जर्रात का निज़ाम
- (शुमारियात) किसी मतग़ीरा के, इक़दार की तक़सीम की औसत के गिर्दागिर्द बाअज़ रिश्तों की तर्तीब कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dispersion)
dispersion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔