تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"discuss" کے متعقلہ نتائج
discuss کے لیے اردو الفاظ
discuss کے اردو معانی
فعل متعدی
- گفتگو کرنا
- بحث کرنا
- دلیل یا عقل کے ساتھ جائزہ لینا
- زبانی یا تحریری شکل میں سمی طور پر غور کرنا
- غیر سمی طور پر کلام کرنا
- مباحثہ کرنا
- مذاکرہ کرنا
- (دیوانی قانون) کسی ایسے شخص کے خلاف جو قرضے کا ثانوی طور پر ذمہ دار ہو، چارہ جوئی کرنے سے پہلے اصل قرض دار کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے تمام پہلو ختم کرنا
discuss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गुफ़्तगु करना
- बेहस करना
- दलील या अक़ल के साथ जायज़ा लेना
- ज़बानी या तहरीरी शक्ल में सिमी तौर पर ग़ौर करना
- ग़ैर सिमी तौर पर कलाम करना
- मुबाहिसा करना
- मुज़ाकरा करना
- (दीवानी क़ानून) किसी ऐसे शख़्स के ख़िलाफ़ जो कर्जे़ का सानवी तौर पर ज़िम्मेदार हो, चाराजोई करने से पहले असल क़र्ज़दार के ख़िलाफ़ क़ानूनी चाराजोई के तमाम पहलू ख़त्म करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (discuss)
discuss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔