تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"discount" کے متعقلہ نتائج
discount کے لیے اردو الفاظ
discount کے اردو معانی
اسم
- کٹوتی
- بٹا
- چھوٹ
- اشیاء کی واجبی قیمت میں سے کوئی منہائی
- فوری ادائیگی کی صورت میں بل کی رقم میں سے کچھ رقم کی منہائی
- (بینکاری) زر کاغذی پر کی گئی پیشگی سودی کٹوتی
- چھوٹ دینے کا عمل
- (مجازاً) رکھی گئی گنجایش
- بگاڑ
- خاص کر سچائی کا بگاڑ
اسم
- بٹا
- متی کاٹا
- کسی تمسک کی اصل قیمت اور بعد ازاں بازار میں کم ہو کر مقرر ہونے والی قیمت کے درمیان فرق
- عرفی یا مساوی قدر سے کمتر وہ رقم جس پر کوئی تمسک فروخت ہو
فعل متعدی
- پٹے پر بیچنا یا خریدنا
- ہنڈی سکھارنا
- اصل زر میں سے سود منہا کر کے کچھ رقم ادھار یا پیشگی کے طور پر دینا
- فوری یا پیشگی ادائیگی کی بنا پر بل میں سے کچھ رقم منہا کرنا
- رواجی قیمت کے مقابلے میں کمتر قیمت پر بکری کے لیے پیش کرنا
- پہلے سے اندازہ لگانا یا خیال رکھنا
- (مجازاً) خیال نہ رکھنا یا نظر انداز کرنا
- گنجایش رکھنا
- پہلے سے بیان کر کے (قصے کو) باسی کر دینا
- پہلے سے بیان کر کے اثر زائل کر دینا
discount के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कटौती
- बटा
- छूट
- अशीया की वाजिबी क़ीमत में से कोई मिनहाई
- फ़ौरी अदायगी की सूरत में बिल की रक़म में से कुछ रक़म की मिनहाई
- (बीनकारी) ज़र काग़ज़ी पर की गई पेशगी सोदी कटौती
- छूट देने का अमल
- (मजाज़न) रखी गई गुंजाइश
- बिगाड़
- ख़ासकर सच्चाई का बिगाड़
संज्ञा
- बटा
- मति काटा
- किसी तमस्सुक की असल क़ीमत और बादअज़ां बाज़ार में कम हो कर मुक़र्रर होने वाली क़ीमत के दरमयान फ़र्क़
- उर्फ़ी या मुसावी क़दर से कमतर वो रक़म जिस पर कोई तमस्सुक फ़रोख़त हो
सकर्मक क्रिया
- पट्टे पर बेचना या ख़रीदना
- हुंडी सखारना
- असल ज़र में से सूद मिनहा कर के कुछ रक़म उधार या पेशगी के तौर पर देना
- फ़ौरी या पेशगी अदायगी की बना पर बिल में से कुछ रक़म मिनहा करना
- रिवाजी क़ीमत के मुक़ाबले में कमतर क़ीमत पर बिक्री के लिए पेश करना
- पहले से अंदाज़ा लगाना या ख़्याल रखना
- (मजाज़न) ख़्याल ना रखना या नज़रअंदाज करना
- गुंजाइश रखना
- पहले से बयान कर के (क़िस्से को) बासी कर देना
- पहले से बयान कर के असर ज़ाइल कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (discount)
discount
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔