تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ding-dong" کے متعقلہ نتائج
ding-dong کے لیے اردو الفاظ
ding-dong کے اردو معانی
فعل متعلق، اسم، صفت
- ڈنگ ڈانگ
- گھنٹیوں یا متواتر ضربوں کی اسی قسم کی آواز
- گھڑیال یا بجنے والے ساز کی ایسی آواز جو ایک چھوٹی یا باریک آواز اور دوسری لمبی اور موٹی (یا ایک نیچی اور دوسری اونچی) آواز کے تکرار پر مشتمل ہو جیسے ڈنگ ڈانگ یا کڑم دھم
صفت
- اس طرح بجنے کی (آواز)
فعل لازم
- اس طرح بجنا
ding-dong के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया-विशेषण, संज्ञा, विशेषण
- डिंग डांग
- घंटियों या मुतवातिर ज़रबों की इसी किस्म की आवाज़
- घड़ियाल या बजने वाले साज़ की ऐसी आवाज़ जो एक छोटी या बारीक आवाज़ और दूसरी लंबी और मोटी (या एक नीची और दूसरी ऊंची) आवाज़ के तकरार पर मुश्तमिल हो जैसे डिंग डांग या कड़म धम
विशेषण
- इस तरह बजने की (आवाज़
अकर्मक क्रिया
- इस तरह बजना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈِن٘گُو فِیوِر
ایک وبائی بُخار جس سے جسم میں سخت درد ہوتا ہے ، یہ ایک خاص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے.
دِنگ سَفید
یہ ایک معمولی درجے کا خرما ہے جس زردی سپیدی لئے ہوئے مومی رنگ سے مشانہ ہے ... اس کا تنا مخصوص ہے اوپر سے نیچے تک ٹھوس اور یکساں مثل موسل کے ہوتا ہے اور فارسی میں دنگ موسل کو کہتے ہیں اس وجہ سے اس کا نام دنگ سفید پڑ گیا .
دو اَنگ
(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ding-dong)
ding-dong
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔