تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"diligence" کے متعقلہ نتائج
diligence کے لیے اردو الفاظ
diligence کے اردو معانی
اسم
- سرگرمی
- تندہی
- جانفشانی
- محنت
- دل لگا کر کیا جانے والا کام
- مستقل مزاجی سے مشقت
- متواتر کاوش
- ہاتھ میں لیے کام کو پورا کرنے کی مستقل سعی و کوشش
- مسلسل محنت
- احتیاط
- استقلال
- مستقل مزاجی
اسم
- کرائے کی شکرم
- ڈاک گاڑی
- ایک قسم کی چار پہیوں والی عوامی گھوڑا گاڑی جو اٹھارھویں صدی کے دوران، خاص کر فرانس میں زیر استعمال تھی
diligence के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सरगर्मी
- तनदही
- जाँफ़िशानी
- मेहनत
- दिल लगा कर किया जाने वाला काम
- मुस्तक़िल मिज़ाजी से मशक़्क़त
- मुतवातिर काविश
- हाथ में लिए काम को पूरा करने की मुस्तक़िल सुई-ओ-कोशिश
- मुसलसल मेहनत
- एहतियात
- इस्तिक़लाल
- मुस्तक़िल मिज़ाजी
संज्ञा
- किराए की शकरम
- डाकगाड़ी
- एक किस्म की चार पहीयों वाली अवामी घोड़ागाड़ी जो अठारहवीं सदी के दौरान, ख़ासकर फ़्रांस में ज़ेर-ए-इस्तेमाल थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (diligence)
diligence
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔