تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"digit" کے متعقلہ نتائج

digit

اُنگْلی

دَنگیت

فسادی ، شریر ، لڑاکا ، جنگجو ، بغاوت پھیلانے والا

dig at

digital

اعداد یا ہندسوں پر مبنی.

digital computer

digital recording

digitate

حیوانیات: جن میں ہاتھ پاؤں کی انگلیاں متفرق یا الگ الگ ہوں.

digitalin

مادّۂ زہر الکشاتبین یا کفِ ثعلب کا قرابا دینی جز یا اجزا.

digitigrade

حیوانیات: پنجوں کے بل چلنے والا (جانور) جس کی ایڑی زمین کو نہ چھوئے،مثلاً کتے، بلیاں، گلہریاں، چوہے، جنگلی چوہے وغیرہ (قب: PLANTIGRADE ).

digitalis

کف ثعلب یا لومڑ پنجے کے خشک پتّوں سے تیار کردہ دوا جو قلب کے عضلات کو مہمیز کرتی ہے.

digitize

کمپیوٹر کے عمل کے لیے معلومات کو اعداد کی صورت میں تبدیل کرنا.

digitated

digitately

digitalize

digitoxin

digit کے لیے اردو الفاظ

digit

ˈdɪdʒ.ɪt

digit کے اردو معانی

اسم

  • عدد
  • ہندسہ
  • ہاتھ (یا پاؤں) کی انگلی
  • انگلی کی چوڑائی یا پون انچ
  • (فلکیات) سورج یا چاند کے قطر کا بارھواں حصہ
  • اصبع
  • (حساب) صفر سے 9 تک کوئی مثبت عدد صحیح، جس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ انھیں انگلیوں پر گنتے ہیں

digit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अदद
  • हिंदसा
  • हाथ (या पांव) की उंगली
  • उंगली की चौड़ाई या पवन इंच
  • (फ़लकियात) सूरज या चांद के क़ुतर का बारहवां हिस्सा
  • असबा
  • (हिसाब) सिफ़र से 9 तक कोई मुसबत अदद सहीह, जिस की वजह तसमीया ये है कि उन्हें उंगलीयों पर गिनते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (digit)

نام

ای-میل

تبصرہ

digit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone