تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dewar flask" کے متعقلہ نتائج
dewar flask کے لیے اردو الفاظ
dewar flask کے اردو معانی
اسم
- [اپنے موجد اسکاٹ لینڈ کے سائنس دان سر جیمز ڈیوار سے موسوم] ڈیوار کی خلا دار بوتل
- ظرف خلائی
- ایک بوتل جس کی دوہری دیواروں کے درمیان خلا اور چاندی کے پانی کی چمک کی بنا پر بوتل میں بند ہر شے کا درجہ حرارت قائم رہتا ہے
- آج کل کی تھرماس بوتلوں کا نمونہ اولین جو ابتدائی گیسوں کو مائع شکل میں رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا
dewar flask के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [अपने मूजिद असकाट लैंड के साईंसदान सर जेम्ज़ डीवार से मौसूम] डीवार की ख़लादार बोतल
- ज़र्फ़ ख़लाई
- एक बोतल जिस की दोहरी दीवारों के दरमयान खुला और चांदी के पानी की चमक की बना पर बोतल में बंद हर शैय का दर्जा हरारत क़ायम रहता है
- आजकल की थरमास बोतलों का नमूना अव्वलीन जो इबतिदाई गेसों को माए शक्ल में रखने के लिए बनाया गया था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dewar flask)
dewar flask
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔