تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"devocalize" کے متعقلہ نتائج
devocalize کے لیے اردو الفاظ
devocalize کے اردو معانی
فعل متعدی
- (صوتیات) معدول کرنا
- نطقی یا صوتی کیفیت سے محروم کرنا، جیسے فعل close میں جبری (S) متعلق فعل close میں اپنی آواز کھو دیتا ہے
- کسی حرف کو اس کی جہریت اور مسموعیت سے محروم کرنا
- کسی ایسے لفظ کو جو عموماً جہر یا مسموعاً بولا جاتا ہو اس صفت سے محروم کر دینا (جیسے خود میں ’’و‘‘ کی آواز کا خاموش ہونا)
- کسی حرف کا اس کی اصل آواز کی بجائے دوسری آواز اختیار کر لینا جیسے ’’انبہ‘‘ میں حرف ’ن‘ کی آواز حرف ’م‘ میں بدل جاتی ہے
devocalize के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- (सोतयात) मादूल करना
- नतक़ी या सूती कैफ़ीयत से महरूम करना, जैसे फे़अल close में जबरी (S) मुताल्लिक़ फे़अल close में अपनी आवाज़ खो देता है
- किसी हर्फ़ को इस की जहरीत और मसमवईत से महरूम करना
- किसी ऐसे लफ़्ज़ को जो उमूमन जहर या मसमवन बोला जाता हो इस सिफ़त से महरूम कर देना (जैसे ख़ुद में ''ओ-'' की आवाज़ का ख़ामोश होना
- किसी हर्फ़ का उस की असल आवाज़ की बजाय दूसरी आवाज़ इख़तियार कर लेना जैसे ''अंबा'' में हर्फ़ 'नून' की आवाज़ हर्फ़ 'म' में बदल जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (devocalize)
devocalize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔