تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"development" کے متعقلہ نتائج
development کے لیے اردو الفاظ
development کے اردو معانی
اسم
- ترقی
- ارتقا
- بڑھوتری
- بڑھاوا
- نشو و نما پانے یا دینے کا عمل یا طریق کار
- انکشاف
- اظہار
- نمو
- نشو و نما
- تکمیل
- بالیدگی
- کہانی کے پلاٹ کا آگے بڑھنے کا عمل
- سلسلہ وار تبدیلیوں کے ذریعے ایک بتدریج افزائش یا فروغ
- حیوانات و نباتات میں حالت جنین سے سن بلوغت تک واقع ہونے والی نامیاتی تبدیلیاں
- (عکاسی) فلم اتارنے کے بعد اسے کیمیاوی مسالے سے دھونے کا عمل تاکہ تصویر مرکی ہو جائے
- (موسیقی) نغمے کا وہ حصہ جس میں خیال کو آگے بڑھایا جاتا ہے
- عموماً ایک ہی عمارت ساز کے بنائے ہوئے، ایک جیسی تعمیر کے مکانوں یا فلیٹوں کا مجموعہ
- زمین کاری
development के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तरक़्क़ी
- इर्तिक़ा
- बढ़ोतरी
- बढ़ावा
- नशो-ओ-नुमा पाने या देने का अमल या तरीक़ कार
- इन्किशाफ़
- इज़हार
- निम्मो
- नशो-ओ-नुमा
- तकमील
- बालीदगी
- कहानी के प्लाट का आगे बढ़ने का अमल
- सिलसिला वार तबदीलीयों के ज़रीये एक बतदरीज अफ़्ज़ाइश या फ़रोग़
- हैवानात-ओ-नबातात में हालत जनीन से सन बलूग़त तक वाक़्य होने वाली नामियाती तबदीलीयां
- (अक्कासी) फ़िल्म उतारने के बाद उसे कीमियावी मसाले से धोने का अमल ताकि तस्वीर मुर्की हो जाये
- (मूसीक़ी) नग़मे का वो हिस्सा जिस में ख़्याल को आगे बढ़ाया जाता है
- उमूमन एक ही इमारत साज़ के बनाए हुए, एक जैसी तामीर के मकानों या फ़्लैटों का मजमूआ
- ज़मीन कारी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (development)
development
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔