تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"destructive distillation" کے متعقلہ نتائج
destructive distillation کے لیے اردو الفاظ
destructive distillation کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) تخریبی کشید
- اختلافی کشید
- نامیاتی مصنوعات کی اونچے درجۂ حرارت پر کشید، جس کے ذریعے عناصر کو الگ الگ کیا جاتا ہے یا نئی شکلوں میں مرتب کیا جاتا ہے
- حرارت کے ذریعے نامیاتی مادوں کے انحلال اور اس عمل سے مرتب ہونے والی گیسی اور پراں مصنوعات کے حصول پر مشتمل کیمیائی عمل، جیسے تحلیل شدہ کوئلے سے گیس کا حصول
destructive distillation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) तख़रीबी कशीद
- अख़तिलाफ़ी कशीद
- नामियाती मसनूआत की ऊंचे दर्जा-ए-हरारत पर कशीद, जिस के ज़रीये अनासिर को अलग अलग किया जाता है या नई शक्लों में मुरत्तिब किया जाता है
- हरारत के ज़रीये नामियाती मादों के इन्हिलाल और इस अमल से मुरत्तिब होने वाली गीसी और पर्रां मसनूआत के हुसूल पर मुश्तमिल कीमीयाई अमल, जैसे तहलील शूदा कोइले से गैस का हुसूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (destructive distillation)
destructive distillation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔