تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"depth charge" کے متعقلہ نتائج

depth charge

پیڑ چَڑھے یُوں دِکھائی دیتا ہے

اگر تم میری جگہ ہو تو بھی ایسا ہی کرو .

جَب بَنِیا اُٹھانا چاہے تو جھاڑُو دیتا ہے

کنایتاً و اشارتاً ایسی علامتیں ظاہر کرنا جس سے ناخوشی ہو ، کسی کو دور کرنے کے لیے ایسے کام کرنا جو بظاہر کچھ نہ ہوں لیکن اصلاً کسی سے پیچھا چھڑانا مقصود ہو

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے چل بسے کھڑا ہوا تے دیکھ

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے

جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

depth charge کے لیے اردو الفاظ

depth charge

depth charge کے اردو معانی

اسم

  • گہرائی بم
  • آب دوزوں اور دیگر زیر آب اہداف کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایسا بم جسے بحری یا ہوائی جہاز سے پانی میں پھینکا یا گرایا جاتا ہے اور جو پہلے سے متعین کردہ گہرائی میں پھٹتا ہے

depth charge के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गहराई बम
  • आबदोज़ों और दीगर ज़ेर-ए-आब एहदाफ़ को तबाह करने के लिए इस्तिमाल किया जाने वाला ऐसा बम जिसे बहरी या हवाई जहाज़ से पानी में फेंका या गिराया जाता है और जो पहले से मुतय्यन करदा गहराई में फटता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (depth charge)

نام

ای-میل

تبصرہ

depth charge

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone