تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deposit" کے متعقلہ نتائج

deposit

وَدِیعَت

depositor

امانت رکھوانے والا۔.

deposition

گَواہی

depositary

امین جسے امانت دی جائے، امانت کا تحویل دار۔.

depository

مجازاً: (الف) فرنیچر وغیرہ کا گودام (ب) عقل،علم وغیرہ کا ذخیرہ:

demand deposit

safe deposit

بینک ہوٹل وغیرہ میں قیمتی اشیا حفاظت سے رکھنے کا محفوظ و مستحکم کمرہ (نیز و صفی: safe deposit box).

فِکسْڈْ ڈِپازِٹ

وہ رقم جو بینک میں ایک مقررہ معیاد تک کے لیے رکھی جائے اور معیاد سے پہلے نکلوائی نہ جاسکے

diapositive

فوٹو گراف سلائڈ یا فلم کا سیدھا رخ.

depasture

چرائی کروانا

دوپَسْتا

حاملہ ، دوجیا .

dopester

dipstick

کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.

دو پُشْت کی

برسوں کی، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا، دورُخا بنانا

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

deposit کے لیے اردو الفاظ

deposit

dɪˈpɒz.ɪt

deposit کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تحویل میں دینا
  • جمع کروانا
  • امانت رکھنا
  • دھرنا یا سینت کر رکھنا
  • سکوں یا ٹوکنوں کا، سکے سے چلنے والی مشین میں ڈالنا
  • قدرتی عمل سے تہ میں بیٹھ جانا یا رسوب بننا
  • محفوظ کرنے یا دیگر مقصد کے لیے کسی کے پاس رکھنا
  • ضمانت یا جزوی بے باقی کے طور پر رقم ادا کرنا

فعل لازم

  • جمع ہونا
  • امانت رکھی جانا

اسم

  • رسوب یا تلچھٹ بن جانا
  • تہ میں بیٹھ جانا
  • داخل ہونا، جیسے سکے سے چلنے والی مشین میں
  • کسی کے پاس رہنا، جیسے حفاظت کے لیے ہو
  • کسی کو دیا جانا (جیسے ضمانت کے طور پر)
  • برقی کیمیائی عمل سے چڑھی ہوئی تہ
  • انداخت
  • شراب کی بوتل میں قدرتی طور پر ته نشین ماده
  • تلچھٹ
  • (ارضیات، کان کنی) تیل اور کوئلے کی طرح کے معدنیاتی ذخائر جو پانی، ہوا، کٹاؤ یا دیگر قدرتی عوامل سے جمع ہوئے ہوں
  • کوئی بھی چیز جو کسی دوسرے شخص کی تحویل میں دی جائے
  • بینک میں رکھوائی گئی رقم
  • گروی رکھی ہوئی چیز
  • کوئی چیز جو ضمانت یا جزوی ادائیگی کے طور پر ادا کی جائے

deposit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तहवील में देना
  • जमा करवाना
  • अमानत रखना
  • धरना या सेंत कर रखना
  • सकूं या टोकनों का, सके से चलने वाली मशीन में डालना
  • क़ुदरती अमल से ता में बैठ जाना या रसोब बनना
  • महफ़ूज़ करने या दीगर मक़सद के लिए किसी के पास रखना
  • ज़मानत या जुज़वी बेबाक़ी के तौर पर रक़म अदा करना

अकर्मक क्रिया

  • जमा होना
  • अमानत रखी जाना

संज्ञा

  • रसोब या तलछट बिन जाना
  • ता में बैठ जाना
  • दाख़िल होना, जैसे सके से चलने वाली मशीन में
  • किसी के पास रहना, जैसे हिफ़ाज़त के लिए हो
  • किसी को दिया जाना (जैसे ज़मानत के तौर पर
  • बर्क़ी कीमीयाई अमल से चढ़ी हुई ता
  • अंदाख़्त
  • शराब की बोतल में क़ुदरती तौर पर तय नशीन माद्दे
  • तलछट
  • (अर्ज़ियात, कानकनी) तेल और कोइले की तरह के मादनियाती ज़ख़ाइर जो पानी, हुआ, कटाऊ या दीगर क़ुदरती अवामिल से जमा हुए हूँ
  • कोई भी चीज़ जो किसी दूसरे शख़्स की तहवील में दी जाये
  • बैंक में रखवाई गई रक़म
  • गिरवी रखी हुई चीज़
  • कोई चीज़ जो ज़मानत या जुज़वी अदायगी के तौर पर अदा की जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

deposit

وَدِیعَت

depositor

امانت رکھوانے والا۔.

deposition

گَواہی

depositary

امین جسے امانت دی جائے، امانت کا تحویل دار۔.

depository

مجازاً: (الف) فرنیچر وغیرہ کا گودام (ب) عقل،علم وغیرہ کا ذخیرہ:

demand deposit

safe deposit

بینک ہوٹل وغیرہ میں قیمتی اشیا حفاظت سے رکھنے کا محفوظ و مستحکم کمرہ (نیز و صفی: safe deposit box).

فِکسْڈْ ڈِپازِٹ

وہ رقم جو بینک میں ایک مقررہ معیاد تک کے لیے رکھی جائے اور معیاد سے پہلے نکلوائی نہ جاسکے

diapositive

فوٹو گراف سلائڈ یا فلم کا سیدھا رخ.

depasture

چرائی کروانا

دوپَسْتا

حاملہ ، دوجیا .

dopester

dipstick

کسی مائع کی گہرائی یا مقدار ناپنے کی نشان زدہ پتلی سلاخ یا سلائی جیسی کہ موٹر کا تیل ناپنے کے لیے لگی ہوتی ہے، عمق پیما.

دو پُشْت کی

برسوں کی، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا، دورُخا بنانا

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deposit)

نام

ای-میل

تبصرہ

deposit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone