تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"democratic" کے متعقلہ نتائج
democratic کے لیے اردو الفاظ
democratic کے اردو معانی
صفت
- عمومی
- جمہوری
- جمہوری پسندانہ
- جمہوری پرستانہ
- جمہوریت سے متعلق یا جمہوریت کے مزاج کا
- جمہوریت کی حمایت یا تاکید کرنے والا
- عوام کے ذوق کا سامان کرنے والا یا عوامی مفادات کے کام آنے والا
- سب کے لیے سیاسی یا معاشرتی مساوات کے اصول سے متصف یا متعلق
- (بڑے D سے) (امریکی سیاسیات) ڈیموکریٹک پارٹی کا/ سے متعلق
- (امریکی تاریخ) اس سیاسی جماعت سے متعلق جس کے امتیازی اصولوں میں عمومی حکومت کو تفویض کردہ اور انفرادی ریاستوں کے خود گرفتہ اختیارات کے بارے میں آئین کی صحیح تعبیر شامل تھی
democratic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- उमूमी
- जमहूरी
- जमहूरी पसंदाना
- जमहूरी पुरसताना
- जमहूरीयत से मुताल्लिक़ या जमहूरीयत के मिज़ाज का
- जमहूरीयत की हिमायत या ताकीद करने वाला
- अवाम के ज़ौक़ का सामान करने वाला या अवामी मुफ़ादात के काम आने वाला
- सब के लिए सयासी या मुआशरती मुसावात के उसूल से मुत्तसिफ़ या मुताल्लिक़
- (बड़े D से) (अमरीकी सियास्यात) डैमोक्रेटिक पार्टी का/ से मुताल्लिक़
- (अमरीकी तारीख़) इस सयासी जमात से मुताल्लिक़ जिस के इमतियाज़ी उसूलों में उमूमी हुकूमत को तफ़वीज़ करदा और इन्फ़िरादी रियास्तों के ख़ुद गिरिफ़ता इख़्तयारात के बारे में आईन की सही ताबीर शामिल थी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (democratic)
democratic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔