تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"deliberate" کے متعقلہ نتائج
deliberate کے لیے اردو الفاظ
deliberate کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- غور کرنا
- سوچ بچار کرنا
- صلاح مشورہ کرنا
- (بات کو) ذہن میں تولنا
- غور و خوض کرنا
- احتیاط یا توجہ سے سوچنا
- کیے جانے والے فیصلے یا انتخاب کے بارے میں غور و فکر کرنا
- رسماً صلاح لینا یا مشورہ کرنا
- رسمی مباحثہ منعقد کرنا، جیسے مجوزہ اقدامات کے حوالے سے
صفت
- سوچا سمجھا
- ارادی
- دیده و دانسته
- احتیاط سے سوچا یا غور کیا ہوا
- جانچا/ تولا ہوا
- بالارادہ
- غور و خوض سے ممیز
- فیصلہ کرنے میں سست اور محتاط
- حرکت و عمل میں آہستہ رو
- دھیما
- جس میں جلد بازی نہ کی گئی ہو
deliberate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- ग़ौर करना
- सोच बिचार करना
- सलाह मश्वरा करना
- (बात को) ज़हन में तौलना
- ग़ौर-ओ-ख़ौज़ करना
- एहतियात या तवज्जा से सूचना
- किए जाने वाले फ़ैसले या इंतिख़ाब के बारे में ग़ौर-ओ-फ़िक्र करना
- रसमन सलाह लेना या मश्वरा करना
- रस्मी मुबाहिसा मुनाक़िद करना, जैसे मुजव्वज़ा इक़दामात के हवाले से
विशेषण
- सोचा समझा
- इरादी
- देदे-ओ-दानसते
- एहतियात से सोचा या ग़ौर क्या हुआ
- जांचा/ तोला हुआ
- बिलईरादा
- ग़ौर-ओ-ख़ौज़ से मुमय्यज़
- फ़ैसला करने में सुस्त और मुहतात
- हरकत-ओ-अमल में आहिस्ता रौ
- धीमा
- जिस में जल्दबाज़ी ना की गई हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (deliberate)
deliberate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔