تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"degree" کے متعقلہ نتائج

degree

دَرْجَہ

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

degree of freedom

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

degree-day

ڈِگْری

(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

declaratory decree

to a degree

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈاگْرا

بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

ڈَگْڑا

کچّا راستہ ، راستا.

دَگْڑا

road, way, highway

دُگاڑا

دونالی بندوق، دُہری گولی، دو گولیاں بھر کے مارنا

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دائی گِیری

بچّہ جنانےکا کام یا پیشہ.

دائی گِری

بچہ جنانے کا پیشہ یا کام

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

دو گاڑا

دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

second-degree

طب: (وہ چر کے) جو آبلے ڈال دیں لیکن مستقل داغ نہ چھوڑیں۔.

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

ماسْٹَر ڈِگْری

ایم اے یا ایم ایس سی کی سند .

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے

یَک طَرَفَہ ڈِگری

decree ex parte

اَجْرائے ڈِگْری

the issuance or execution of a decree

اَدائے زَرِ ڈِگری

payment of the sum decreed or the decreed amount

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

زَرِ ڈِگْری

وہ روپیہ جو مُدَّعی کو عدالت دِلائے، وہ رقم جس کی ڈِگری ہوئی ہو

یَکے را بُلَندی و دِیگرے را پَسْتی

ایک امیر اور دوسرا غریب

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

مینھ کا ڈُونْگرا

تھوڑی سی بارش ، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے

یَکے با دِیگَرے

ایک کے ساتھ دوسرا ؛ایک کے بعد ایک ، لگاتار ؛رک:یکے بعد دیگرے .

مَن دِیگرَم تُو دِیگری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں اور ہوں تو اور ہے ، مجھ میں تجھ میں فرق ہے ۔

degree کے لیے اردو الفاظ

degree

dɪˈɡriː

degree کے اردو معانی

اسم

  • درجہ (زاویه یا حرارت کا)
  • سند
  • درجه (حد)
  • ڈگری
  • قدم
  • خاص مقدار
  • درجه (حیثیت)
  • درجهٔ تفضیل
  • طریق عمل، لائحہ عمل، بجانے پیمانے یا جماعت بندی کی ترتیب میں ایک مرحلہ یا مقام
  • کسی معاشرے یا مجلس میں اضافی رتبہ یا مرتبہ
  • شدت یا مقدار کے پیمانے میں ایک مرحله
  • اضافی حد، پیمایش یا وسعت وغیرہ
  • دائرے کے محیط کا 360 واں حصہ جسے عموماً ° کی علامت سے ظاہر کرتے ہیں، جیسے °60
  • کسی پیمایشی آلے کے پیمانے مثلاً حرارت پیما پر نشان زدہ پیمایش کی ایک تقسیم یا واحده
  • (جغرافیہ) سطح زمین پر کوئی خط یا نقطہ جس کی نشان زدگی معیاری سمت الراس سے مشرق یا مغرب میں 0 تا °180 کے یا خط استوا سے شمال یا جنوب میں 0 تا °90 کے زاویائی فاصلے سے کی جاتی ہے
  • جرم کی شدت ناپنے کا قانونی پیمانہ، جیسے پہلے درجے کا قتل
  • (تعلیم) سند یعنی علمی خطاب جو تعلیمی ادارے مخصوص نصاب تدریس کی تکمیل پر یا فضیلت کے اعزازی اعتراف کے طور پر عطا کرتے ہیں
  • (گرامر) صفت یا متعلق فعل کے تقابل کی تین شکلوں، مثبت، تفضیل اور تفضیل کل میں سے کوئی
  • (ریاضی) الجبری اصطلاح میں نامعلوم مقداروں یا متغیرات کے قوت نماؤں کا حاصل جمع
  • مساوات یا کثیر الارقام میں سب سے بڑی مقدار کا قوت نما
  • (جینیات) نسلی توارث کے شجرے میں کوئی مرحلہ یا فاصلہ جس سے رشتہ داری کی قربت کا پتا چلتا ہے
  • (موسیقی) نغموں کی ترقیم کے لیے پانچ متوازی خطوط میں سے کوئی خط یا خطوط کے درمیان کی جگہ
  • سرگم کا کوئی سر، کوئی مرحلہ یا دھن

degree के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दर्जा (ज़ावीए या हरारत का
  • सनद
  • दर्जे (हद
  • डिग्री
  • क़दम
  • ख़ास मिक़दार
  • दर्जे (हैसियत
  • दर्जे-ए-तफ़ज़ील
  • तरीक़ अमल, लायेहा-ए-अमल, बजाने पैमाने या जमात बंदी की तर्तीब में एक मरहला या मुक़ाम
  • किसी मुआशरे या मजलिस में इज़ाफ़ी रुतबा या मर्तबा
  • शिद्दत या मिक़दार के पैमाने में एक मरहले
  • इज़ाफ़ी हद, पैमा यश या वुसअत वग़ैरा
  • दायरे के मुहीत का 360 वां हिस्सा जिसे उमूमन की अलामत से ज़ाहिर करते हैं, जैसे 6
  • किसी पीमाएशी आले के पैमाने मसलन हरारत पैमा पर निशान ज़दा पैमा यश की एक तक़सीम या वाहदे
  • (जुग़राफ़िया) सतह ज़मीन पर कोई ख़त या नुक़्ता जिस की निशान ज़दगी मयारी सिम्त अलरास से मशरिक़ या मग़रिब में 0 ता 180 के या ख़त-ए-इस्तिवा से शुमाल या जुनूब में 0 ता 90 के ज़ावयाई फ़ासले से की जाती है
  • जुर्म की शिद्दत नापने का क़ानूनी पैमाना, जैसे पहले दर्जे का क़तल
  • (तालीम) सनद यानी इलमी ख़िताब जो तालीमी इदारे मख़सूस निसाब तदरीस की तकमील पर या फ़ज़ीलत के एज़ाज़ी एतराफ़ के तौर पर अता करते हैं
  • (ग्रामर) सिफ़त या मुताल्लिक़ फे़अल के तक़ाबुल की तीन शक्लों, मुसबत, तफ़ज़ील और तफ़ज़ील-ए-कल में से कोई
  • (रियाज़ी) अलजबरी इस्तिलाह में नामालूम मिक़दारों या मुतग़य्युरात के क़ुव्वत नुमाओं का हासिल-ए-जमा
  • मुसावात या कसीर उलार काम में सब से बड़ी मिक़दार का क़ुव्वत नुमा
  • (जीनयात) नसली तवारिस के शजरे में कोई मरहला या फ़ासिला जिस से रिश्तेदारी की क़ुरबत का पता चलता है
  • (मूसीक़ी) नग़मों की तर क़ियम के लिए पाँच मुतवाज़ी ख़ुतूत में से कोई ख़त या ख़ुतूत के दरमयान की जगह
  • सरगम का कोई सर, कोई मरहला या धन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

degree

دَرْجَہ

ڈَگْری

چھوٹی ٹوکری

degree of freedom

ڈِگْری دینا

(قانون) کسی کے موافق فیصلہ کرنا.

degree-day

ڈِگْری

(ریاضی) زاویۂ قائمہ کا ایک بٹا نوےّ یا محیط کا تین سو ساٹھواں حصّہ

ڈِگْری لینا

تعلیم کی سند حاصل کرنا.

ڈِگْری پانا

عدالت کا فیصلہ حق میں ہوجانا

ڈِگْری دِلانا

(قانون) عدالت سے حُکم دِلانا.

ڈِگْری کَرنا

(قانون) فیصلہ دینا.

ڈِگْری صادِر کَرْنا

(قانون) عدالت کی طرف سے حُکم دینا.

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگْری قُرْق کَرانا

(قانون) عدالت کا فیصلہ واپس لینا.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگری جاری کَرنا

execute a decree

ڈِگْری جاری کَرانا

(قانون) تعمیل حکم کرانا ، فرمان پر عمل کرانا ، روپیہ یا جائیداد حاصل کرنے کے واسطے حُکم جاری کرانا.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

declaratory decree

to a degree

ڈَگرا

بان٘س کی گول ٹوکری جو چاول آٹا وغیرہ رکھنے یا اناج کو بھوسے سے جُدا کرنے کے لیے کام آتی ہے

ڈاگْرا

بانْس کا بنا ہوا برتن ، سُوپ ، غلّہ افشاں.

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

ڈانگْرا

(مجازاً) احمق ، بے وقوف

ڈونگْرا

پُھوار، ہلکی بارش، موسم گرما کے پہلے روز کی بارش، پہل

ڈَگْڑا

کچّا راستہ ، راستا.

دَگْڑا

road, way, highway

دُگاڑا

دونالی بندوق، دُہری گولی، دو گولیاں بھر کے مارنا

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

دائی گِیری

بچّہ جنانےکا کام یا پیشہ.

دائی گِری

بچہ جنانے کا پیشہ یا کام

دونگڑا

وہ زوردار بارش جو برسات کے شروع میں ہوتی ہے، نیز پہلی بارش

ڈونگری

ڈونگر کی تصغیر، پہاڑی، چھوٹی پہاڑی

دو گاڑا

دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

second-degree

طب: (وہ چر کے) جو آبلے ڈال دیں لیکن مستقل داغ نہ چھوڑیں۔.

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِنْتِقالی ڈِگری

(قانون) رک : انتقالی اجرا .

ماسْٹَر ڈِگْری

ایم اے یا ایم ایس سی کی سند .

مَدیُون ڈِگری

(قانون) جو فیصلے میں قرض دار قرار دیا گیا ہو، وہ شخص، جس پر ڈگری یا حکم صادر ہوا ہو

وَکالَت کی ڈِگری

قانون کی سند جو امتحان پاس کرنے پر کسی تعلیمی ادارے سے ملتی ہے

یَک طَرَفَہ ڈِگری

decree ex parte

اَجْرائے ڈِگْری

the issuance or execution of a decree

اَدائے زَرِ ڈِگری

payment of the sum decreed or the decreed amount

ڈونگْرا بَرْسانا

دار دینا ، بہت تعریف کرنا ، زور شور سے داد دینا .

ڈونگْرے بَرسانا

Shower applause, to applaud loudly.

دَونگْڑا پَڑنا

موسلا دھار بارش ہونا

دَونگْڑا بَرَسْنا

بارش ہونا ؛ (مجازاً) شور ہونا ، غل مچنا

زَرِ ڈِگْری

وہ روپیہ جو مُدَّعی کو عدالت دِلائے، وہ رقم جس کی ڈِگری ہوئی ہو

یَکے را بُلَندی و دِیگرے را پَسْتی

ایک امیر اور دوسرا غریب

دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن

اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.

یَکے ہَمی رَوَد و دِیگَرے ہَمی آیَد

دنیا میں آنا جانا ہی لگا رہتا ہے

دِیو ڈانگری

(طِب) مِقدال کیی جنس سے ایک بیل دار پودا ، ادویات میں مستعمل.

یَکے بَعد دِیگَرے

ایک دوسرے کے بعد

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

تَعْرِیف کے ڈونْگرے بَرسانا

heap praise (on)

مینھ کا ڈُونْگرا

تھوڑی سی بارش ، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے

یَکے با دِیگَرے

ایک کے ساتھ دوسرا ؛ایک کے بعد ایک ، لگاتار ؛رک:یکے بعد دیگرے .

مَن دِیگرَم تُو دِیگری

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) میں اور ہوں تو اور ہے ، مجھ میں تجھ میں فرق ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (degree)

نام

ای-میل

تبصرہ

degree

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone