تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defile" کے متعقلہ نتائج
defile کے لیے اردو الفاظ
defile کے اردو معانی
فعل متعدی
- میلا کرنا
- گندہ کرنا
- غلیظ کرنا
- عصمت خراب کرنا
- دھبا ڈالنا یا داغ لگانا، بٹا لگانا، جیسے شہرت کو
- رسمی طور پر ناپاک کرنا
- کسی کی پاکیزگی خراب کرنا
- بے حرمتی کرنا
فعل لازم، فعل متعدی
- ایک قطار میں چلنا یا صف بہ صف چلنا
اسم
- ایسا تنگ راستہ جہاں سے فوجی دستے صرف ایک قطار میں یا تنگ پیش رو کے ساتھ گزر سکیں
- کوئی طویل گزرگاہ، جیسے پہاڑوں کے درمیان تنگ درہ
- تنگ گھاٹی
- تنگنائے
defile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मेला करना
- गंदा करना
- ग़लीज़ करना
- इस्मत ख़राब करना
- धब्बा डालना या दाग़ लगाना, बटा लगाना, जैसे शौहरत को
- रस्मी तौर पर नापाक करना
- किसी की पाकीज़गी ख़राब करना
- बेहुर्मती करना
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- एक क़तार में चलना या सफ़ बह सफ़ चलना
संज्ञा
- ऐसा तंग रास्ता जहां से फ़ौजी दस्ते सिर्फ़ एक क़तार में या तंग पेशरू के साथ गुज़र सकीं
- कोई तवील गुज़रगाह, जैसे पहाड़ों के दरमयान तंग दर्राह
- तंग घाटी
- तंगनाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَفالی
ڈفالی، ڈفالچی، دف یا دھپڑی بجانے والا یا بجانے کا کام کرنے والا شخص، نیز دھپڑی بجانے کا پیشہ کرنے والوں کی ذات یا قوم
دَفْلی
ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.
تھوڑا کَریں غازی مِیاں ، بَہُت کَریں دَفالی
تعریف کرنے والے بے بنیاد شہرت دیتے ہیں ، خوشامدی بڑھ چڑھ کر باتیں بناتے اور جھوٹی تعریفیں کرتے ہیں ، پیروں سے بڑھ کر مرید چالاک ہوتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defile)
defile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔