تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defilade" کے متعقلہ نتائج
defilade کے لیے اردو الفاظ
defilade کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی
- (قلعہ بندی) گولہ باری سے محفوظ کرنا
- قلعے کو اس رخ سے تعمیر کرنا کہ اس کے مورچے جانبی یا قریبی بلندیوں سے ہونے والی گولہ باری سے اور داخلی حصہ معکوس گولہ باری سے محفوظ رہیں
اسم
- (قلعہ بندی) گولہ باری سے حفاظت
- قلعے کو گولہ باری سے بچانے کے لیے درکار قدرتی یا مصنوعی رکاوٹوں (کے مورچوں) کی سمتوں اور بلندیوں کا تعین
defilade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (क़िला बंदी) गोला बारी से महफ़ूज़ करना
- क़िले को इस रुख़ से तामीर करना कि इस के मोर्चे जानबी या क़रीबी बुलंदीयों से होने वाली गोला बारी से और दाख़िली हिस्सा माकूस गोला बारी से महफ़ूज़ रहें
संज्ञा
- (क़िला बंदी) गोला बारी से हिफ़ाज़त
- क़िले को गोला बारी से बचाने के लिए दरकार क़ुदरती या मस्नूई रुकावटों (के मोर्चों) की समतों और बुलंदीयों का ताय्युन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defilade)
defilade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔