تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defer" کے متعقلہ نتائج
defer کے لیے اردو الفاظ
defer کے اردو معانی
- ملتوی کرنا
- موقوف رکھنا
- دیر لگانا
- التوا میں ڈالنا
- تاخیر کرنا
- مؤخر کرنا
- (عسکری) سرکاری طور پر مسلح افواج میں بھرتی کو مؤخر کرنا
- دیر کرنا
- ڈھیل کرنا
- ملتوی ہونا
- مؤخر ہونا
- موقوف ہونا
- تاخیر ہونا
- کسی کی بات رکھ لینا
- پاس یا لحاظ کرنا
- دوسرے شخص کی رائے تسلیم کرنا
- اخلاقاً یا احتراماً کسی کے آگے سر تسلیم خم کرنا، جیسے کسی دوست کی رائے کا پاس کرنا
- فیصلے کے لیے پیش کرنا
- کسی کی رائے کے لیے پیش کرنا
- مان لینا
defer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुल्तवी करना
- मौक़ूफ़ रखना
- देर लगाना
- इलतिवा में डालना
- ताख़ीर करना
- मोख़र करना
- (अस्करी) सरकारी तौर पर मुसल्लह अफ़्वाज में भर्ती को मोख़र करना
- देर करना
- ढील करना
- मुल्तवी होना
- मोख़र होना
- मौक़ूफ़ होना
- ताख़ीर होना
- किसी की बात रख लेना
- पास या लिहाज़ करना
- दूसरे शख़्स की राय तस्लीम करना
- अख़लाक़न या एहतरामन किसी के आगे सर तस्लीम ख़म करना, जैसे किसी दोस्त की राय का पास करना
- फ़ैसले के लिए पेश करना
- किसी की राय के लिए पेश करना
- मान लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَفَر قَلْیا
پتلا نسوت پانی، خراب پکا ہوا قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکا ہو، ڈھب ڈھب قلیہ، خراب پکا ہوا شوربے کا گوشت
دَفَر قَلْیَہ
پتلا نسوت پانی ، خراب پکّا ہو قلیہ جو بہت سی چیزیں مِلا کر پکّا ہو. ڈھب ڈھب قلیہ ، خراب پکّا ہوا شوربے کا گوشت .
دو فَرْعی شاخ داری
جب تنہ کا نقطۂ نمو (یعنی راسی کلی) دو حصوں میں تقسیم ہو جائے تو یہ حصے بڑھ کر دو شاخیں تیار کرتے ہیں ، اس قسم کی شاخداری کو دو فرعی شاخداری کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defer)
defer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔