تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"defective" کے متعقلہ نتائج
defective کے لیے اردو الفاظ
defective کے اردو معانی
صفت
- ناقص
- عیب دار
- جو تہی ہو، خواہ جوہر، کمیت یا کیفیت سے یا کسی اور ضروری شے سے
- نکما/ خراب
- قصور وار
- تحت طبعی حالت کے باعث نمایاں، چاہے ذہنی ہو یا جسمانی
- (گرامر) گردان یا صیغوں کی کچھ عام اقسام سے محروم، جیسے کوئی ناقص اسم یا فعل
- خام
- ناتمام
- داغی
- کھوٹا
اسم
- وہ شخص جو جسمانی یا ذہنی لحاظ سے خام ہو
defective के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नाक़िस
- ऐबदार
- जो तही हो, ख़ाह जौहर, कमीयत या कैफ़ीयत से या किसी और ज़रूरी शैय से
- निकम्मा/ ख़राब
- क़सूरवार
- तहत तिब्बी हालत के बाइस नुमायां, चाहे ज़हनी हो या जिस्मानी
- (ग्रामर) गर्दान या सीगों की कुछ आम इक़साम से महरूम, जैसे कोई नाक़िस इस्म या फे़अल
- ख़ाम
- नातमाम
- दाग़ी
- खोटा
संज्ञा
- वो शख़्स जो जिस्मानी या ज़हनी लिहाज़ से ख़ाम हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (defective)
defective
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔