تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"deer" کے متعقلہ نتائج

deer

آہُو

دِرْع

پیرہن ، لباس ، پوشاک .

دَر

دروازہ، پھاٹک

ڈَر

خوف، خطرہ، اندیشہ، دہشت

دَیر

نصاریٰ کا عبادت خانہ، وہ عبادت گاہ جہاں خدائے وحدۂ لاشریک کے علاوہ کسی دوسرے کی پرستش ہو، (مجازاً) مندر، بُت خانہ

ڈیڑھ

ایک اور آدھا، ایک اور نصف کا مجموعہ

ڈَڑ

(موسیقی) سِتار کا ایک بول.

دَڑْھ

داڑھی کا مخفف.

ڈَنڑھ

رک : ڈنڑ .

ڈنْڑ

an athletic exercise

دِینڑ

سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.

deer fly

deer mouse

شمالی امریکا کا سفید پاوٴں والا چوہا

dairy

وہ جگہ جہاں دودھ کی مصنوعات رکھی یا تیار کی جاتی ہوں یا جہاں سے تقسیم کی جاتی ہوں، شیر خانہ، دودھ گھر۔.

derry

بول چال: آسٹرون ز کسی شخص کے خلاف تعصّب رکھنا۔.

deer کے لیے اردو الفاظ

deer

dɪər

deer کے اردو معانی

اسم

  • ہرن
  • آہو
  • غزال
  • آہو نما (Cervidae) خاندان سے متعلق کوئی بھی جگالی کرنے والا جانور، جس کے زیادہ تر نروں کے ٹھوس اور سال بہ سال اگنے والے سینگ (یا شاخ در شاخ سینگ) ہوتے ہیں، اس خاندان کی نسبتاً چھوٹی نوع کا کوئی جانور، جو موس، سانبھر یا رینڈیئر سے الگ پہچانا جائے
  • چکارا
  • مرگ

deer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिरन
  • आहू
  • ग़ज़्ज़ाल
  • आहू नुमा (Cervidae) ख़ानदान से मुताल्लिक़ कोई भी जुगाली करने वाला जानवर, जिस के ज़्यादा तर नरों के ठोस और साल बह साल उगने वाले सींग (या शाख़ दर शाख़ सींग) होते हैं, इस ख़ानदान की निसबतन छोटी नौ का कोई जानवर, जो मूस, साँभर या रैंड म्यूर से अलग पहचाना जाये
  • चिकारा
  • मर्ग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (deer)

نام

ای-میل

تبصرہ

deer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone