تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"declination" کے متعقلہ نتائج
declination کے لیے اردو الفاظ
declination کے اردو معانی
اسم
- معیار سے انحراف
- تنزل
- نیچے کی طرف جھکنے یا خم کھانے یا بڑھنے کا عمل
- انکار کرنے کا فعل
- انکار
- (فلکیات) زاویہ بعد
- خط استوائے سماوی سے کسی ستارے/ سیارے کا فاصلہ جس کی پیمایش قطب اور ستارے/ سیارے میں سے گزرنے والے ایک بڑے دائرے پر کی جاتی ہے
- (طبیعیات) کسی مقام کے حقیقی خط نصف النہار سے مقناطیسی سوئی کا انحراف
declination के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मयार से इन्हिराफ़
- तनज़्ज़ुल
- नीचे की तरफ़ झुकने या ख़म खाने या बढ़ने का अमल
- इनकार करने का फे़अल
- इनकार
- (फ़लकियात) ज़ावीया बाद
- ख़त असतवाए समावी से किसी सितारे/ सय्यारे का फ़ासिला जिस की पैमा यश क़ुतुब और सितारे/ सय्यारे में से गुज़रने वाले एक बड़े दायरे पर की जाती है
- (तबीअयात) किसी मुक़ाम के हक़ीक़ी ख़त निस्फ़ अलनहार से मक़नातीसी सोई का इन्हिराफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (declination)
declination
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔