تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"death" کے متعقلہ نتائج
death کے لیے اردو الفاظ
death کے اردو معانی
اسم
- موت
- مرگ
- اجل
- قضا
- رحلت
- انتقال
- وفات
- عدم
- نیستی
- مرنے کا عمل یا حقیقت
- حیوان یا پودے کے حیاتی وظائف کا مکمل خاتمہ
- مردہ یا بے جان ہونے کی حالت
- (مجازاً) روحانی زندگی کا اتلاف یا فقدان
- شہری زندگی کا اتلاف یا زیاں
- فنا یا ہلاکت
- خونریزی یا قتل
- موت کا سبب یا محل
- کوئی وبا یا متعدی مرض
- طاعون
- (اکثر بڑے D سے) بالعموم انسانی ڈھانچے کی شکل میں تقسیم شدہ معدومی قوت
death के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मौत
- मर्ग
- अजल
- क़ज़ा
- रहलत
- इंतिक़ाल
- वफ़ात
- अदम
- नीस्ती
- मरने का अमल या हक़ीक़त
- हैवान या पौदे के हयाती वज़ाइफ़ का मुकम्मल ख़ातमा
- मुर्दा या बेजान होने की हालत
- (मजाज़न) रुहानी ज़िंदगी का इत्तिलाफ़ या फ़ुक़दान
- शहरी ज़िंदगी का इत्तिलाफ़ या ज़्यां
- फ़ना या हलाकत
- ख़ूँरेज़ी या क़तल
- मौत का सबब या महल
- कोई वबा या मुतअद्दी मर्ज़
- ताऊन
- (अक्सर बड़े D से) बिलउमूम इंसानी ढाँचे की शक्ल में तक़सीम शूदा मादूमी क़ुव्वत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈانٹْھ
ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ
ڈانٹھی
ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ
ڈانٹَھل
ڈالی ، ڈنڈا ، تالی ، پورال ، جو کچھ پیڑ پر یعنی کھلیان میں اناج اُٹھانے کے بعد باقی رہ جائے ، اناج کی ڈنڈی کی گانْٹھ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (death)
death
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔