تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dabbler" کے متعقلہ نتائج

dabbler

اتائی

دِلبر

دل لینے والا، پیارا، معشوق، محبوب، حبیب، پریتم، سجن، دلربا، من موہن

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دَلَّڑ

سر .

دَب کَر

ڈر کر

ڈَب گَر

وہ جو چمڑے کے ترازو وغیرہ بنائے، ایک قوم جو یہ کام کرتی ہے.

دَب گَر

کُپّے اور چمڑے کے دوسرے ظروف بنانے والا کاری گر، ڈھال بنانے والا، سِپَر ساز.

دَب لَق

(بندھانی) داب کی لاگ، وہ چھوٹا یا بڑا ٹیکن جو داب کے سِرے کے نیچے بھاری اشیار کا وزن بان٘ٹنے کے لیے لگایا جائے، اس لاگ (ٹیکن) سے بڑی سے بڑی وزنی شے بہ آسانی اور تھوڑی طاقت سے اُبھر یا اُچھل جاتی ہے.

دَبے

دبا، کی مُغیّرَہ حالت یا جمع، تراکیب میں مُستعمل

ڈَبّے

ڈَبّا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَلے

ڈلا کی مغیّرہ حالت یا جمع (تراکیب میں مستعمل)

ڈَبْلا

ٹین یا لوہے وغیرہ کا ڈھلا ہوا بالٹی نُما پیالہ، جس پر ٹوپیاں منڈھی یا جمائی جاتی ہیں تا کہ اُن کی شکل دُرست رہے

ڈَبْرے

ڈبرا کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

ڈَبْلُو

فربہ، موٹا

دِیدَہ دَلیر کَرْنا

بے باک و بے حیا بنانا.

dabbler کے لیے اردو الفاظ

dabbler

dabbler کے اردو معانی

اسم

  • اتائی
  • پانی یا کیچڑ میں چھپ چھپ کرنے والا
  • کسی کام میں سطحی طور پر یا دل بہلاوے کے لیے شرکت کرنے والا

dabbler के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अताई
  • पानी या कीचड़ में छुपछुप करने वाला
  • किसी काम में सतही तौर पर या दिल बहलावे के लिए शिरकत करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dabbler)

نام

ای-میل

تبصرہ

dabbler

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone