تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cyst" کے متعقلہ نتائج
cyst کے لیے اردو الفاظ
cyst کے اردو معانی
اسم، صفت
- مثانہ
- کیسہ
- پھکنا
- تھیلی
- بلبلہ
- آبلہ
- (امراضیات) حیوانی نسیج میں بننے والا جوف یا آبلہ جس کے اندر رقیق یا نیم رقیق فاسد مادہ بھرا ہو
- (حیوانیات) حفاظتی غلاف یا خول جو خاص طور پر بعض جانوروں کے نسیج میں پلنے والے چپٹے کیڑے یا جراثیم اپنے گرد بنا لیتے ہیں
- (نباتیات) خلیہ یا جوف جس میں تناسلی اجسام بند ہوں
- بچہ دانی
- بیضہ دانی
- انبان
- سلعہ
cyst के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- मसाना
- कीसा
- फकना
- थैली
- बुलबुला
- आबला
- (उमरा ज़य्यात) हैवानी नसीज में बनने वाला जोफ़ या आबला जिस के अंदर रक़ीक़ या नियम रक़ीक़ फ़ासिद माद्दा भरा हो
- (हैव इनयात) हिफ़ाज़ती ग़लाफ़ या ख़ौल जो खासतौर पर बाअज़ जानवरों के नसीज में पलने वाले चपटे कीड़े या जरासीम अपने गर्द बना लेते हैं
- (नबातीयात) ख़लीया या जोफ़ जिस में तना सिल्ली अजसाम बंद हूँ
- बच्चादानी
- बैज़ा दानी
- अंबान
- सुलह
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
cyst
طب: آبلہ نما کیسہ جس میں مضر صحت مواد ہو؛ اس میں پرورش پانے والا طفیلی لاروا یا جراثیم کا پہل روپ۔.
cysteine
حیاتی کیمیا: گندھک ایمائنی ترشہ جو انسانی غذا کے لیے ضروری عنصر ہے اور کئی طرح کے خامروں میں شامل ہوتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cyst)
cyst
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔