تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cypress" کے متعقلہ نتائج

cypress

(شمشاد، سرو، صنوبر) جنس Cupressus یا Chamaecyparis کا کوئی سدا بہار مخروطی پودا جس کی لکڑی سخت اور پتے گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔.

cypress vine

cypress کے لیے اردو الفاظ

cypress

ˈsaɪ.prəs

cypress کے اردو معانی

اسم

  • سرو
  • صنوبر
  • شمشاد
  • صنوبر خاندان کے سدا بہار درختوں میں کوئی ایک، ان درختوں کے پتے گہرے سبز، لمبے، خار نما اور اوپر تلے ہوتے ہیں، لکڑی سخت اور پائیدار اور شاخوں کا پھیلاؤ تناسب و تشاکل کے ساتھ ہوتا ہے
  • جنوبی امریکہ کے صنوبر سے ملتے جلتے دیگر صنوبری درختوں میں کوئی ایک
  • ان درختوں میں سے کوئی ایک
  • صنوبر یا سرو کی شاخیں جو سوگ کی علامت کے طور پر استعمال کی جاتی ہیں

cypress के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्व
  • सनोबर
  • शमशाद
  • सनोबर ख़ानदान के सदाबहार दरख़्तों में कोई एक, अन्न दरख़्तों के पत्ते गहरे सबज़, लंबे, ख़ार नुमा और ऊपर तले होते हैं, लक्कड़ी सख़्त और पायदार और शाख़ों का फैलाओ तनासुब-ओ-तशाकल के साथ होता है
  • जुनूबी अमरीका के सनोबर से मिलते जुलते दीगर सनोबरी दरख़्तों में कोई एक
  • इन दरख़्तों में से कोई एक
  • सनोबर या सर्व की शाख़ें जो सोग की अलामत के तौर पर इस्तिमाल की जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cypress

(شمشاد، سرو، صنوبر) جنس Cupressus یا Chamaecyparis کا کوئی سدا بہار مخروطی پودا جس کی لکڑی سخت اور پتے گہرے رنگ کے ہوتے ہیں۔.

cypress vine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cypress)

نام

ای-میل

تبصرہ

cypress

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone