تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cuticle" کے متعقلہ نتائج

cuticle

جِلْد

کَتھاکَلی

(موسیقی) ایک کلاسیکی رقص کا نام

کُٹِل

سنگدل، بے رحم، ظالم

کُٹِل پَنا

ظلم ، بے رحمی ، سن٘گدلی ، کُٹلتا.

کُٹِل خَط

ٹیڑھا ، کج مج ، دیونا گری خط کا پیشرو ایک خط جو گُرمُکھی اور بنگلہ کا بھی ماخذ بتایا گیا ہے.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کُٹِل پَن

ظلم، بے رحمی، سن٘گدلی، کُٹلتا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

cubicle

اوٹ یا عارضی دیواریں کھڑی کرکے علاحدہ کی ہوئی پردے کی محدود جگہ۔.

curricle

تواریخ: ایک ہلکی، کھلی دو پہیّا گاڑی جس میں پہلو بہ پہلو دو گھوڑے جوتے جاتے تھے۔.

canticle

بائیبل کی مناجاتوں کی قرأت یا خوش الحانی کے ساتھ تلاوت۔.

catcall

جلسوں وغیرہ میں سیٹیاں بجا کر ناپسندیدگی کا اظہار۔.

coracle

برط بید کی بنی ہوئی اورپن روک مادّے سے ڈھکی ہوئی چھوٹی کشتی جو ویلز اور آئرستان کی جھیلوں اور دریائوں میں چلتی ہے.

cutie

عوام: جاذب نظر، پُرکشش عورت۔.

cuticle کے لیے اردو الفاظ

cuticle

ˈkjuː.tɪ.kəl

cuticle کے اردو معانی

اسم

  • پوست
  • چھال
  • خول جلد یا جلد کا اوپری حصہ
  • مردہ کھال جس سے انگلیوں اور انگوٹھوں کے ناخن بنتے ہیں
  • پوست، جھلی یا اس قسم کی کوئی چیز
  • (نباتیات) بہت باریک اور شفاف غشا (جھلی) جو پودوں کی بیرونی جلد بناتی ہے اور برادمی کے خلیوں کی اوپری سطح سے بنتی ہے
  • بھوسی
  • جھلی
  • چھلکا

cuticle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पोस्त
  • छाल
  • ख़ौल जल्द या जल्द का ऊपरी हिस्सा
  • मुर्दा खाल जिस से उंगलीयों और अंगूठों के नाख़ुन बनते हैं
  • पोस्त, झिल्ली या इस किस्म की कोई चीज़
  • (नबातीयात) बहुत बारीक और शफ़्फ़ाफ़ ग़शा (झिल्ली) जो पौदों की बैरूनी जलद बनाती है और बुरा दमी के ख़लीयों की ऊपरी सतह से बनती है
  • भूसी
  • झिल्ली
  • छिलका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cuticle)

نام

ای-میل

تبصرہ

cuticle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone