تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cushion" کے متعقلہ نتائج

cushion

بالِش

cushioned

گدی

scatter cushion

چھوٹے چھوٹے گدّوں، غا لیچوں میں سے کوئی جو اِدھر اُدھر سجادیے جائیں۔.

whoopee cushion

ربڑ کا گدا جس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے۔.

کسوں

کسی

خُشْیاں

رک، خُوشی، خوشیاں

خوشیاں

مرضی کے مطابق، من کی امنگ، خوشی کا جمع

کَیسَوں

کیسَو

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کَاسْنِی

سلاد کے پتوں سے مشابہ ایک بوٹی جو اندرونی ورم میں فائدہ دیتی ہے، اس کے بیج اور عرق بھی دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، ایک طرح کی سورج مکھی

کاسیں

کِس سے.

کاشانَہ

گھر، مکان، آشیاں

کوسْنا

بددعا، سراپ

کوسوں

بہت دُور تک، دور دور تک

cushion کے لیے اردو الفاظ

cushion

ˈkʊʃ.ən

cushion کے اردو معانی

اسم

  • تکیه
  • گدی
  • مسند
  • گدا
  • گدیلا
  • تھیلے جیسی چیز جس میں نرم روئی وغیرہ بھر کر بیٹھنے، جھکنے یا ٹیک لگانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • گاؤ تکیہ
  • کوئی اور چیز جو گاؤ تکیہ یا تکیے سے ملتی جلتی ہو
  • انٹے کے میز یا بلیئرڈ ٹیبل کے گدگدے کنارے
  • کوئی ترکیب یا چیز (مثلاً گدے، ہوا یا بھاپ) جو مشین کے چلتے ہوئے پرزوں کے جھٹکوں کی شدت کو جذب یا کم کر سکے
  • غیر متوقع اخراجات کے لیے محفوظ رقم
  • (کینیڈا) برفانی ہاکی کھیلنے کے میدان کی برفیلی سطح

فعل متعدی

  • گدا رکھنا یا گدے کا سہارا دینا
  • گدا یا گدے لگانا یا مہیا کرنا
  • بھاپ کے کشن یا روک سے فشارے (پسٹن) کی حرکت چیک کرنا
  • کسی چیز، مثلاً بھاپ کو کشن یا روک میں تبدیل کرنا
  • نظر انداز کر کے خاموشی سے دبا دینا
  • ہلکا کرنا یا اثر کی شدت کو کم کرنا
  • تکیوں سے گلا گھونٹ کر مارنا

cushion के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तकीए
  • गद्दी
  • मस्नद
  • गदा
  • गदैला
  • थैले जैसी चीज़ जिस में नरम रवी वग़ैरा भर कर बैठने, झुकने या टेक लगाने के लिए इस्तिमाल करते हैं
  • गाव तकिया
  • कोई और चीज़ जो गाव तकिया या तकीए से मिलती जलती हो
  • अँटे के मेज़ या बुलेवर्ड टेबल के गुदगुदे किनारे
  • कोई तरकीब या चीज़ (मसलन गद्य, हुआ या भाप) जो मशीन के चलते हुए पुर्ज़ों के झटकों की शिद्दत को जज़ब या कम कर सके
  • ग़ैर मुतवक़्क़े अख़राजात के लिए महफ़ूज़ रक़म
  • (कैनेडा) बर्फ़ानी हाकी खेलने के मैदान की बर्फ़ीली सतह

सकर्मक क्रिया

  • गदा रखना या गद्य का सहारा देना
  • गदा या गद्य लगाना या मुहय्या करना
  • भाप के किशन या रोक से फ़िशारे (पिस़्टन) की हरकत चैक करना
  • किसी चीज़, मसलन भाप को किशन या रोक में तबदील करना
  • नज़रअंदाज कर के ख़ामोशी से दबा देना
  • हल्का करना या असर की शिद्दत को कम करना
  • तकीयों से गला घूँट कर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cushion)

نام

ای-میل

تبصرہ

cushion

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone