تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cumulative" کے متعقلہ نتائج
cumulative کے لیے اردو الفاظ
cumulative کے اردو معانی
صفت
- اجتماعی
- جمعی
- افزائش پذیر
- جمع ہوتے رہنے یا متواتر اضافوں کے باعث بڑھتا ہوا
- اجزا یا عناصر کے جمع ہونے یا ان کے متواتر اضافوں کے نتیجے میں بنا ہوا
- اضافہ کرنے یا برا بر اضافہ کرتے رہنے سے کسی چیز کی مقدار یا طاقت میں بڑھوتری یا افزونی
- ڈھیر یا ذخیرے کے متعلق یا ڈھیر کی خصوصیت والا
- بیش پذیر
- متواتر
- مجموعی
- یکجا
- اضافی
cumulative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- इजतिमाई
- जमुई
- अफ़्ज़ाइश पज़ीर
- जमा होते रहने या मुतवातिर इज़ाफ़ों के बाइस बढ़ता हुआ
- अजज़ा या अनासिर के जमा होने या उन के मुतवातिर इज़ाफ़ों के नतीजे में बना हुआ
- इज़ाफ़ा करने या बराबर इज़ाफ़ा करते रहने से किसी चीज़ की मिक़दार या ताक़त में बढ़ोतरी या अफ़्ज़ूनी
- ढेर या ज़ख़ीरे के मुताल्लिक़ या ढेर की ख़ुसूसीयत वाला
- बेश पज़ीर
- मुतवातिर
- मजमूई
- यकजा
- इज़ाफ़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cumulative)
cumulative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔