تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cue" کے متعقلہ نتائج

cue

بلیئرڈز: گیند کو دھکیلنے کی لمبی مخروطی چھڑ ، کیو۔.

کُوئے

رک : کُوا - کنواں (رک) کی مغیرہ حالت مرکبات میں مستعمل.

cue in

cue ball

وہ گیند جِسے چھَڑ سے مارا گیا ہو

کُوئے میں گِرنا

کنویں میں کود پڑنا (خودکشی کے لیے) ، مصیبت میں پڑنا.

کُوئے جَھکانا

پریشان کرنا ، آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ، (رک : کُن٘ویں جُھن٘کانا)

کُوئے کی آواز ہے

جیسی کہو گے ویسی سنو گے

کُوئے میں ڈُوب مَرو

غیرت کرو.

کُوئے کے پاس پیاسا آتا ہے کُوا نَہِیں جاتا

غرض مند کو چاہیے کہ جہاں غرض نکلے وہاں جائے ، بیغرض کو کیا پیڑ پڑی ہے.

کُوئے میں بَھنگ پَڑی

سب مست و بیوقوف ہیں

cuesta

ایک بتدریج ڈھلان خصوصاً وہ جس میں نشیبی اتار ہو۔.

کُوئیں

کُواں (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ مرکبات میں مستعمل.

کُوئیں جَھنکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں جَھکانا

حیران کرنا ، آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، تھکا مارنا

کُوئیں کا تارا

گہرے کوئیں کی تہ میں چمکتا ہوا پانی

cue کے لیے اردو الفاظ

cue

kjuː

cue کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ایما
  • اشارہ
  • کنایہ
  • رمز
  • تھیٹر کے ڈرامے یا ناٹک میں وہ آواز، لفظ یا حرکت جو اس بات کا اشارہ یا کنایہ ہوتا ہے کہ اس کے بعد کیا آواز پیدا کی جائے، کون سا لفظ بولا جائے یا کیا حرکت کی جائے
  • ہدایتی کنایہ یا اشارہ
  • (ڈراما میں) خاص موقع پر کھیلا جانے والا پہلا حصہ
  • لازمی طور پر اختیار کیا جانے والا لائحہ عمل
  • (موسیقی) تقریبی ٹیپ یا تان
  • تمہید
  • تنبیہ

فعل متعدی

  • اشارہ کرنا

اسم

  • بالوں کی چوٹی یا مینڈھی
  • گندھے ہوئے بالوں کی لٹکتی لڑ
  • قطار: ایسے اشخاص کی جو باری کے منتظر ہوں
  • بلیئر ڈزیا پول کے کھیل میں گیند کو مارنے کی سیدھی اور لمبی چھڑ جس کے مارنے والے سرے پر نرم گدا سا لگا ہوا ہوتا ہے

فعل متعدی

  • بالوں کو بل دے کر چوٹی یا مینڈھی یا جوڑا بنانا
  • چھڑ سے گیند کو مارنا

cue के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • ईमा
  • इशारा
  • किनाया
  • रम्ज़
  • थियटर के ड्रामे या नाटक में वो आवाज़, लफ़्ज़ या हरकत जो इस बात का इशारा या किनाया होता है कि इस के बाद क्या आवाज़ पैदा की जाये, कौन सा लफ़्ज़ बोला जाये या क्या हरकत की जाये
  • हदअती किनाया या इशारा
  • (ड्रामा में) ख़ास मौक़ा पर खेला जाने वाला पहला हिस्सा
  • लाज़िमी तौर पर इख़तियार किया जाने वाला लायेहा-ए-अमल
  • (मूसीक़ी) तक़रीबी टेप या तान
  • तमहीद
  • तंबीया

सकर्मक क्रिया

  • इशारा करना

संज्ञा

  • बालों की चोटी या मेंढी
  • गुँधे हुए बालों की लटकती लड़
  • क़तार: ऐसे अश्ख़ास की जो बारी के मुंतज़िर हूँ
  • बलेयर डज़या पोल के खेल में गेंद को मारने की सीधी और लंबी छिड़ जिस के मारने वाले सिरे पर नरम गदा सा लगा हुआ होता है

सकर्मक क्रिया

  • बालों को बिल दे कर चोटी या मेंढी या जोड़ा बनाना
  • छिड़ से गेंद को मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cue)

نام

ای-میل

تبصرہ

cue

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone