تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"crusade" کے متعقلہ نتائج
crusade کے لیے اردو الفاظ
crusade کے اردو معانی
اسم
- (اکثر بڑے C کے ساتھ) (صلیبی جنگ: ان مذہبی جنگوں میں سے کوئی ایک جو یورپ کے عیسائیوں نے گیارھویں، بارھویں اور تیرھویں صدی عیسوی کے دوران مسلمانوں سے بیت المقدس حاصل کرنے کے لیے لڑی تھیں
- کوئی بھی جنگ جو پوپ کی منظوری سے لڑی جائے
- مسیحی جہاد
- عمومی معنوں میں جہاد جو کسی نیک مقصد یا نظریے کو فروغ دینے کے لیے ہو یا کوشش جو کسی بداخلاقی کو روکنے کے لیے ہو
فعل لازم
- صلیبی جنگ پر جانا
- صلیبی جنگ میں حصہ لینا
- جنگ آزما ہونا
crusade के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अक्सर बड़े C के साथ) (सलीबी जंग: इन मज़हबी जंगों में से कोई एक जो यूरोप के ईसाईयों ने ग्यारवें, बारहवीं और तेरहवीं सदी ईसवी के दौरान मुस्लमानों से बैत-उल-मुक़द्दस हासिल करने के लिए लड़ी थीं
- कोई भी जंगजू पोप की मंज़ूरी से लड़ी जाये
- मसीही जिहाद
- उमूमी माअनों में जिहाद जो किसी नेक मक़सद या नज़रिए को फ़रोग़ देने के लिए हो या कोशिश जो किसी बदअख़्लाकी को रोकने के लिए हो
अकर्मक क्रिया
- सलीबी जंग पर जाना
- सलीबी जंग में हिस्सा लेना
- जंगआज़मा होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (crusade)
crusade
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔