تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crowbar" کے متعقلہ نتائج

crowbar

لوہے کی سلاخ جس کا سرا چوڑا ہوتا ہے اور بوجھ اُٹھانے کے لیے بیرم کا کام کرتی ہے، سبّل، کسنی ۔.

crowberry

(الف) ایک سدا بہار جھاڑی جس میں سیاہ بیر لگتے ہیں Empetrum nigrum (ب) اس جھاڑی کا سیاہ خوردنی بیر ۔.

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

چَوبَر

دلیر ، طاقت ور ، بہادر .

کھوبار

سوروں کا باڑا ، سور خانہ

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کاروبار دنیا

دنیا کے روز مرہ کا کام، دنیا کا کاروبار، دنیا کی چہل پہل، دنیا کا مشغلہ

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کاروبارِ زیسْت

business of life, toil of life

دُنْیا کا کاروبار

زندگی کے بکھیڑے ، روزمرہ کے معاملات.

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

crowbar کے لیے اردو الفاظ

crowbar

ˈkrəʊ.bɑːr

crowbar کے اردو معانی

اسم

  • کروبار
  • سبل
  • اڑا: لوہے یا فولاد کی چونچ دار مڑی ہوئی اور کبھی کبھی دو شاخه سلاخ جو بطور بیرم (لیور) استعمال ہوتی ہے
  • کسی
  • کس
  • چونچ دار گدالا
  • سابر
  • چبل

crowbar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करोबार
  • सिब्बल
  • उड़ा: लोहे या फ़ौलाद की चोंचदार मुड़ी हुई और कभी कभी दो शाख़े सलाख जो बतौर बैरम (लीवर) इस्तिमाल होती है
  • किसी
  • किस
  • चोंचदार गदाला
  • साबिर
  • चबल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crowbar)

نام

ای-میل

تبصرہ

crowbar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone