تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"create" کے متعقلہ نتائج

create

تَخْلِیق

crate

چھابَہ

created

پَیدا

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

قَرْطی

एक प्रकार का कपड़ा जो काले और हरे रंग का होता है।

کَھرْتی

ایک قسم کا پھل دار پودا یا غلّہ جو مویشیوں کو بطور چارہ کھلایا جاتا ہے، گوار

خَیْرات

وہ روپیہ پیسہ یا مال جو خدا کی راہ میں مستحقین کو دیا جائے، صدقہ، تصدق، دان پن، بھیک

کَراٹے

ایک جاپانی کھیل کانام، خالی ہاتھوں سے لڑنے کا ایک طریقہ جس کی باقاعدہ تربیت حاصل کی جاتی ہے

خَیراط

رک : خراط .

کارْتی

(کاشت کاری) موسم ، فصل ، زمانہ.

کَراہَتی

رک: کراہت

خَیرِیَت

بھلائی، بہتری، سلامتی، عافیت، تندرستی، صحت

خَیرِیَّت

کُرْتا

وہ قمیص جس میں کف نہ ہوں، پورے یا ادھے بانہوں والا بغیر کالر کا ڈھیلا ڈھالا لباس جس سے جسم کے اوپری حصہ زیب تن کیا جاتا ہے

create کے لیے اردو الفاظ

create

kriˈeɪt

create کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تخلیق کرنا
  • وجود میں لانا
  • پیدا یا خلق کرنا
  • تخلیق کرنا، خصوصاً اپنے خیال اور تصور سے
  • کسی کردار کے پیش کرنے یا اس کی اداکاری میں پہل کرنا
  • آغاز کرنا
  • نیا کردار یا نئے کام سونپ کر تشکیل کرنا یا بنانا
  • ساخت کرنا
  • بناڈالنا
  • مقرر کرنا
  • کسی چیز کا سبب یا موقع ہونا
  • کسی نتیجہ کے ظاہر ہونے کا باعث بننا
  • تشکیل دینا
  • ایجاد کرنا
  • پیش کرنا
  • حاضر کرنا
  • کھڑا کرنا

فعل لازم

  • وجود میں آنا
  • پیدا ہونا
  • تخلیق ہونا
  • ابتدا ہونا
  • آغاز ہونا
  • مقرر ہونا
  • پیش ہونا
  • حاضر ہونا

create के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तख़लीक़ करना
  • वजूद में लाना
  • पैदा या ख़लक़ करना
  • तख़लीक़ करना, ख़ुसूसन अपने ख़्याल और तसव्वुर से
  • किसी किरदार के पेश करने या उस की अदाकारी में पहल करना
  • आग़ाज़ करना
  • नया किरदार या नए काम सौंप कर तशकील करना या बनाना
  • साख़त करना
  • बना डालना
  • मुक़र्रर करना
  • किसी चीज़ का सबब या मौक़ा होना
  • किसी नतीजा के ज़ाहिर होने का बाइस बनना
  • तशकील देना
  • ईजाद करना
  • पेश करना
  • हाज़िर करना
  • खड़ा करना

अकर्मक क्रिया

  • वजूद में आना
  • पैदा होना
  • तख़लीक़ होना
  • इबतिदा होना
  • आग़ाज़ होना
  • मुक़र्रर होना
  • पेश होना
  • हाज़िर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (create)

نام

ای-میل

تبصرہ

create

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone