تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cousin" کے متعقلہ نتائج
cousin کے لیے اردو الفاظ
cousin کے اردو معانی
اسم
- عم زاد
- چچا، ماموں، پھوپھی یا خالہ کا لڑکا یا لڑکی
- ایک دادا یا نانا کی اولاد
- ابن عم یا بنت عم
- وسیع تر اور اب کم مستعمل معنوں میں وہ فرد جو بھائی اور بہن کے علاوہ ہم جدی رشتہ دار ہو
- ایک ہی نسل کے اجداد اور ایک ہی زبان یا ثقافت سے تعلق رکھنے والے لوگ یا قوم
- لفظ یا اصطلاح جو بادشاہ اپنی اشرافیہ کے کسی رکن کو مخاطب کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے
- قریبی یا عزیز دوست
cousin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अम ज़ाद
- चचा, मामूं, फूफी या ख़ाला का लड़का या लड़की
- एक दादा या नाना की औलाद
- इबन अम या बिंत अम
- वसीअ तर और अब कम मुस्तामल माअनों में वो फ़र्द जो भाई और बहन के इलावा हम जद्दी रिश्तेदार हो
- एक ही नसल के अज्दाद और एक ही ज़बान या सक़ाफ़्त से ताल्लुक़ रखने वाले लोग या क़ौम
- लफ़्ज़ या इस्तिलाह जो बादशाह अपनी अशराफ़िया के किसी रुकन को मुख़ातब करने के लिए इस्तिमाल करता है
- क़रीबी या अज़ीज़ दोस्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cousin)
cousin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔