تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"couch grass" کے متعقلہ نتائج

couch grass

کُوچَہ گَرْد

آوارہ، بیکار، گھومنے پھرنے والا، واہی تباہی پھرنے والا، گلیوں کے چکر کاٹنے والا، گلیوں میں مارا مارا پھرنے والا

کُوچی گَری

کوچ کرنا ، انتقالِ مکانی ، کڑی قافلے کا کوچ کرنے کا طریقہ .

کانچ گَری

شیشے کی صنعت ، شیشہ گری ، شیشہ سازی کا فن :

گَرْم کوش

سخت محنت کرنے والا، جان توڑ کوشش کرنے والا

کانچ کا گِلاس

شیشے کا پیالہ ، شیشے کا گلاس ؛ مراد : نازک ، دل آویز .

گِرَہ میں کُچْھ ہونا

روپیه پاس ہونا، امیر ہونا، مال دار ہونا، دولت مند ہونا

گِرَہ سے کُچھ جانا

spend, incur an expenditure, suffer a loss

کُچھ گِرَہ میں بھی ہے

۔کچھ رقم پاس بھیہے۔ ؎

کِیچ گارا

گیلی مٹَی ، گندگی ، غلاظت.

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں، بانکے پُور کی سَیر

بے روپے پیسے حوصلہ مندی ، مفلسی میں شوقین مزاجی.

گانٹھ گِرَہ میں کُچھ نَہِیں

(دہلی) بالکل مفلس ہے ، قلَّاش ہے.

گانٹھ گِرَہ میں کَوڑی نَہِیں گَٹّے والے ہوت

جیب خالی ہے مگر شیخی بگھارتے ہیں ، مفلسی میں شوقین مزاجی .

گِرَہ میں نَہِیں کَوڑی ، گُٹّے والے ہوت

رک گرہ میں کوڑی نہیں الخ.

کَور گِراس نَہ کَرْنا

ایک نوالہ تک نہ کھانا ، کچھ نہ کھانا، بھوکا رہنا .

couch grass کے لیے اردو الفاظ

couch grass

couch grass کے اردو معانی

اسم

  • بید گیاه
  • دوب: گھاس کی مختلف قسموں میں سے کوئی ایک، خصوصاً ایگرو پائیرون ریپنس (Agropyron repens) جو تکلیف دہ ہوتی ہے، کیونکہ اس کی جڑیں تیزی سے بیل کی طرح پھیلتی ہیں

couch grass के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बेद गयाए
  • दूब: घास की मुख़्तलिफ़ किस्मों में से कोई एक, ख़ुसूसन अग्रव पायर वन रीपनस (Agropyron repens) जो तकलीफ़देह होती है, क्योंकि उस की जड़ें तेज़ी से बैल की तरह फैलती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (couch grass)

نام

ای-میل

تبصرہ

couch grass

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone