تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cotter pin" کے متعقلہ نتائج

cotter pin

کَٹَّر پَنا

سختی ؛ اڑیل پن ؛ ضد ، ہٹ دھرمی ، عضبیت ، شدّت پسندی.

کَٹَّر پن

کٹر ہونے کی کیفیت یا حالت، سنگ دل، سخت دل، بے شرم، بے وفا، بے مروت، طوطا طشم، عدم برداشت، مذبی تشدد پسند،

کَٹھور پَن

سنگدلی، ظلم، بے رحمی، سختی

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا

کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔

انوکھی کے ہاتھ آئی کٹوری، پانی پی پی ہوئی انوکھے گھر کٹورا

کمینے کے ہاتھ کوئی چیز آ جائے تو اُسے دکھانے کے لئے اُس کا بہت استعمال کرتا ہے

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

cotter pin کے لیے اردو الفاظ

cotter pin

cotter pin کے اردو معانی

اسم

  • کاٹر پن
  • نیم دائرے کی شکل میں دھات کا لمبا پتلا ٹکڑا جو دوہرا موڑ کر اور دونوں سرے کھلی حالت میں اوپر کر کے (تاکہ پن اپنی جگہ پر رہے) کسنے یا جوڑنے کے کام آتا ہے

cotter pin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काटर पन
  • नियम दायरे की शक्ल में धात का लंबा पुतला टुकड़ा जो दोहरा मोड़ कर और दोनों सिरे खुली हालत में ऊपर कर के (ताकि पुन अपनी जगह पर रहे) किसने या जोड़ने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cotter pin)

نام

ای-میل

تبصرہ

cotter pin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone