تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cosecant" کے متعقلہ نتائج

cosecant

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اسضلع کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے مقابل ہو، قاطع التمام؛ جیب زاویہ کا متکافی یا مقلوب۔.

cosecant کے لیے اردو الفاظ

cosecant

ˌkəʊˈsiː.kənt

cosecant کے اردو معانی

اسم

  • (جیومیٹری) قاطع التمام
  • زاویہ قائمہ کے مثلث میں قاعدے (خط بنیاد) کے 90 ڈگری سے کم زاویہ کا قاطع التمام وہ عدد ہے جو وتر کو عمود سے تقسیم کر کے حاصل ہوتا ہے: اسے جیب زاویہ سے ضرب دی جائے تو یہ ایک کے برابر ہوتا ہے

cosecant के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ज्योमैटरी) क़ाते उलतमाम
  • ज़ावीया क़ायमा के मसल्स में क़ाअदे (ख़त बुनियाद) के 90 डिग्री से कम ज़ावीया का क़ाते उलतमाम वो अदद है जो वित्र को अमूद से तक़सीम कर के हासिल होता है: उसे जेब ज़ावीया से ज़रब दी जाये तो ये एक के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cosecant

ریاضی: (مثلث قائم الزاویہ میں) وتر اور اسضلع کا باہمی تناسب جو زاویہ حادّہ کے مقابل ہو، قاطع التمام؛ جیب زاویہ کا متکافی یا مقلوب۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cosecant)

نام

ای-میل

تبصرہ

cosecant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone