تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corvus" کے متعقلہ نتائج

corvus

جناح الغراب

کَرْوانسی

بوان٘سی کا بیسواں حصّہ .

کَڑْواس

تلخی، کڑواہٹ (مٹھاس کی ضد)

قَوس

۵. (تشریح) لوحِ پیشانی کی ہڈی کی بیرونی و اندرونی سطح کے درمیان کمان کی شکل کا ایک شگاف جو عموماً بارہ سال کی عمر سے پہلے نہیں ہوتا جب یہ قوس موجود ہوتا ہے تو کھوپڑی کے حصّے باہر کو پھولے یا اُبھرے ہوئے معلوم ہوتے ہیں، اسی عضو سے قوتِ دماغی تیز ہوتی ہے.

corves

کی جمع۔.

corps de'élite

چنیدہ لوگ۔.

corvée

تواریخ: بیگار کا ایک دن جو مالک کا حق سمجھا جاتا تھا۔.

قَوسِ قُزَح

دھنک یا رنگین کمان کی شکل جو آسمان پر بارش ہو چکنے کے بعد کبھی کبھی سورج نکلنے پر نظر آتی ہے، آفتاب کی شعاعیں جب بارش کے باریک قطروں میں سے گزرتی ہیں تو پھٹ کر سات رنگ پیدا کرتی ہیں جن سے روشنی مرکب ہے

کور کَمانْڈَر

ایک بڑا فوجی افسر ، فوجی دستوں کا سربراہ ، تین ڈویژن فوج کا افسراعلیٰ .

کارْطُوس

رک : کارتوس.

کُرُس

سختی ، تکلیف .

کارْتُوس

موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھرّے اور باقی میں باروت بھری ہوتی ہے اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی

کاؤس

قدیم ایران کے ایک حکمراں کا نام، رستم اسی حکمراں کا غلام تھا

قاؤُس

a large ship.

کُرْدُوس

گھوڑوں یا گھڑ سواروں کا دستہ .

corvus کے لیے اردو الفاظ

corvus

corvus کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) جناح الغراب
  • جنوب میں سنبلہ اور حیۃ البحر کے درمیان ایک چھوٹا مجمع الکواکب
  • الخبا

corvus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) जिनाह अलग़राब
  • जुनूब में सनबला और हीৃ अलबहर के दरमयान एक छोटा मजमा अलकवा कब
  • अलख़बा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corvus)

نام

ای-میل

تبصرہ

corvus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone