تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"corpuscule" کے متعقلہ نتائج
corpuscule کے لیے اردو الفاظ
corpuscule کے اردو معانی
- جسیمہ
- خویصلہ
- ذرہ جسمیہ
- باریک ریزہ
- جوہر فرد
- باریک جسم جو کسی نامیاتی وجود کا کم و بیش ممتاز یا اہم حصہ ہو
- مادے کا چھوٹا یا ابتدائی ذرہ، جیسے برقیہ، سالمہ، ایٹم
- (فعلیات) خلیہ، خصوصاً ایسا خلیہ جو فعل و ہیئت کے لحاظ سے ممتاز ہو، جیسے خون کے سرخ و سفید خلیے (corpuscles)
corpuscule के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जसीमा
- ख़वीसला
- ज़र्रा जसमीह
- बारीक रेज़ा
- जौहर फ़र्द
- बारीक जिस्म जो किसी नामियाती वजूद का कम-ओ-बेश मुमताज़ या अहम हिस्सा हो
- माद्दे का छोटा या इबतिदाई ज़र्रा, जैसे बर्क़िया, सालमा, ऐटम
- (फ़ाअलयात) ख़लीया, ख़ुसूसन ऐसा ख़लीया जो फे़अल-ओ-हैयत के लिहाज़ से मुमताज़ हो, जैसे ख़ून के सुर्ख़-ओ-सफ़ैद ख़लीए (corpuscles
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (corpuscule)
corpuscule
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔