تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corbel" کے متعقلہ نتائج

corbel

تعمیرات: دیوار سے باہر نکلا ہوا پتھر یا شہتیر وغیرہ کا حصّہ جس پر بوجھ ڈالا جا سکے، مورنی، توڑا ، زاغ.

corbel step

corbeil

سبد گُل

corbelling

corbeling

کَرْبَلا

تعزیہ دفنانے کی جگہ، تعزیے ٹھنڈے کرنے کی جگہ، امام بارگاہ

کَرْبَلائی

کربلا کی زیارت کرنے والا

کَرْبَل

عراق میں اس جگہ کا نام ، جہاں علی کے چھوٹے بیٹے حسین کو ہلاک اور دفن کیا گیا تھا، کربلا

کَرْبَلا ہے

کربلا جہاں حضرت امام حسین کو پانی نہیں ملا تھا اس کی سی حالت ہے ، قحط ہے ، کال ہے .

کَرْبَل کَتھا

a narration of Karbala and Imam Hussain's martyrdom

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

کَرْبَلا بَرْپا کَر دینا

قلت آب پیدا کرنا ، مصیبت لانا ، قیامت ڈھانا ، قحط برپا کرنا نیز آفت مچانا .

شاہِ كَرْبَلا

(كنایتاً) حضرت امام حسینؓ

سُلْطانِ کَرْبَلا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ.

corbel کے لیے اردو الفاظ

corbel

ˈkɔː.bəl

corbel کے اردو معانی

اسم، فعل

  • (فن تعمیر) زاغ
  • موٹھی
  • توڑا
  • کڑی
  • پتھر، لکڑی یا لوہے کے ٹکڑے جو دیوار سے آگے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں تاکہ ان پر چھجا یا سائبان رکھا جائے
  • موٹھی کا پتھر
  • مورنی

فعل متعدی

  • (فن تعمیر) توڑوں یا کڑیوں پر چھجے یا سائبان کو رکھنا
  • توڑے یا کڑیاں لگانا
  • زاغ بندی کرنا
  • موٹھی بنانا

corbel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • (फ़न तामीर) ज़ाग़
  • मूठी
  • तोड़ा
  • कड़ी
  • पत्थर, लक्कड़ी या लोहे के टुकड़े जो दीवार से आगे को निकले हुए होते हैं ताकि उन पर छज्जा या साइबान रखा जाये
  • मूठी का पत्थर
  • मोरनी

सकर्मक क्रिया

  • (फ़न तामीर) तोड़ूं या कड़ीयों पर छज्जे या साइबान को रखना
  • तोड़े या कड़ियां लगाना
  • ज़ाग़ बंदी करना
  • मूठी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corbel)

نام

ای-میل

تبصرہ

corbel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone